FC Hayatabad

FC Hayatabad

Share

Frontier Constabulary (FC) is governed under the Frontier Constabulary FCOfficial1913

10/10/2025

پشاور۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کے میوزیم کا دورہ کیا۔ قدیم اسلحے میں گہری دلچسپی کا اظہار

وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس

اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

امن عامہ یقینی بنانے کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ

قیام امن کی ذمہ داری کی احسن طریقے سے ادائیگی کے لئے فیڈرل کانسٹیبلری کو ہر طرح سے مضبوط کیا جائے گا۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ٹریننگ دینے کا فیصلہ

جوانوں کو تربیت کے لئے بیرون ممالک بھی بھیجا جائے گا۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری کو پاکستان کی صف اول کی فورس بنانا ترجیح ہے۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری فورس کے لئے ہر طرح کے وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ محسن نقوی

امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے میری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری کے بہادر سپوتوں نے دہشتگردی کے خلاف لازوال قربانیاں دی ہیں۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری امن و امان یقینی بنانے کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ محسن نقوی

24/09/2025

اشتہار برائے اطلاع

مندرجہ ذیل نو جوانوں کو بذریعہ اشتہار اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ فیڈرل لن شماری میں بطور سیاسی منتخب | ہو چکے ہیں۔ اور مورخہ 2025-09-28 بروز اتوار تک اپنے متعلقہ فیڈرل کن میباری ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل کے لیے رپورٹ کریں۔ اور اپنے سنہری موقع کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔ مذکورہ تاریخ تک .

حاضری نہ کرنے کی صورت آپ کا انتخاب منسوخ کر دیا جائے گا۔

04/09/2025

وفاقی کانسٹیبلری ملازمین جنہوں نے اسلحہ FC لائسنس کے لیے درخواست دی ہے اور ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے وہ اپنی موجودہ پے سلپ نیچے دی گئی ای میل پر بھیجیں۔
[email protected]

03/09/2025

آج مورخہ 03/09/025 پر ایف سی لائن بنوں کے خودکش اٹیک میں پلاٹون ھاۓ کے شہیدوں کا نماز جنازہ بنوں کینٹ میں بوقت 10:00 ھارس پر آدا کی گئی ہے ۔جس میں CFC صاحب I G kp اور 11 کور کمانڈر نے اور DOFc بنوں ذوالفقار صاحب اور DOFc دریوبہ اور پلاٹون ھاۓ کے ملازمین نے شرکت کی ۔اور چاق و چوبند دستے نے شہید سلامی دی ۔اور نماز جنازہ کے بعد شہیدوں کو اپنے آبائی علاقوں کو سول ایمبولینس گاڑیوں میں روانہ کیا گیا ہے ۔

22/08/2025

اشتہار برائے کنٹریکٹ بھرتی (فیڈرل کنسٹیبلری )

وہ تمام ملازمین جو کہ فیڈرل کنسٹیبلری سے ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ اور بھرتی کے معیار پر پورا اترتے ہوں بمورخہ 26/08/2025 کو بروز منگل صبح 7:30 بجے ایف سی لائن حیات آباد میں جمعہ اور یجنل ڈسچارج بک اور شناختی کارڈ کے ساتھ رپورٹ کریں۔ جن ریٹارئرڈ ملازمین کا پہلے سے CHQ پشاور میں میڈیکل ہوا ہے۔ وہ ملازمین دوبارہ آ۔ آنے کی زحمت نہ کریں۔

بھرتی کے لیے شرائط

1 سپاھی اور لانس نائیک کے عمر کی حد

2۔ نائیک کے لیے عمر کی حد

42 سال

3 حوالدار کے لیے عمر کی حد

44 سال

4- نائب صوبیدار کے لیے عمر حد

46 سال

50 سال

Photos from FC Hayatabad's post 18/08/2025

اشتہار برائے اطلاع

مندرجہ ذیل نو جوانوں کو بذریعہ اشتہا ر اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ فیڈرل کانسٹیبلری میں بطور سپاہی منتخب ہو چکے ہیں اور مورخہ 20.08.2025 بروز بدھ تک اپنے متعلقہ فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل کے لئے رپورٹ کریں اور اپنے سنہری موقع کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ مذکورہ تاریخ تک حاضری نہ کرنے کی صورت میں
آپکا انتخاب منسوخ کر دیا جائے گا۔

ایس او ایڈمن سی ایچ کیو پشاور۔

04/08/2025

Youm-e-Shuhada
Federal Constabulary
4 August 2025

13/10/2023

Caretaker Prime Minister Visit to
Peshawar

Mr. Anwaar-ul-Haq Kakar arrived in Peshawar today on 13th October 2023.
Mr. Moazzam Jah Ansari PSP, Commandant Frontier Constabulary received him upon arrival. Respected Caretaker PM offered fateha at the Grave of Shaheed Commandant Frontier Constabulary Safwat Ghayur.

Photos from FC Hayatabad's post 13/10/2023

Caretaker Prime Minister Visit to
Peshawar

Mr. Anwaar-ul-Haq Kakar arrived in Peshawar today on 13th October 2023.
Mr. Moazzam Jah Ansari PSP, Commandant Frontier Constabulary received him upon arrival. Respected Caretaker PM offered fateha at the Grave of Shaheed Commandant Frontier Constabulary Safwat Ghayur.

12/10/2023

Commandant Frontier Constabulary (CFC), Mr. Moazam Jah Ansari

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar
25000