Cric Waves

Cric Waves

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cric Waves, Professional Sports Team, Peshawar.

23/07/2023
18/03/2023

🤣🤣

13/06/2020

Simple Register yourself share this link to friends and daily watch ads and Earn Free Amount. 👇👇

ocvideon.site

23/05/2020

Chand Raat Mubarak

29/03/2020

🔆 users dial *987 # for
Free whatsapp 30 Days

🔆 users Dail *45 #
Get 20 Minutes Daily free package

26/03/2020

تمام سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین جب اپنی تنخواہ ATMمشین سے نکلوانے جائیں تو مشین کے بٹن دبانے سے پہلے اپنی انگلی پر ایک ٹشو لپیٹ کر ٹشو والی انگلی سے بٹن دبا کر تنخواہ نکلوانے کا عمل مکمل کریں تا کہ وائرس آگے نہ پھیل سکے.
اس میسج کو شئیر تا کہ 27 تاریخ تنخواہ آنے سے پہلے تمام لوگوں کو پتہ چل جائے.

23/03/2020

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇

: اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تابوت دیکھے جاسکتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ اموات کرونا سے ہوئی ہیں، یہ بالکل غلط ہے، یہ 6 سال پرانی تصویر ہے جس میں جو تابوت نظر آرہے ہیں وہ کشتی ڈوبنے سے مر گئے ہیں۔

: آج کل یہ بات پھیل گئی ہے کہ یہ اٹلی کا صدر/وزیراعظم کرونا کی وجہ سے ہار مان کر رو رہا ہے یہ بھی غلط ہے، یہ برازیل کا صدر ہے، اور یہ قاسم سلیمانی کے واقعہ کے وقت کا ہے یہ تب رویا تھا۔

: اس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے بازاروں میں مر رہے ہیں اور لوگ اسے ہاتھ تک نہیں لگا رہے ہیں، یہ بھی غلط ہے، دراصل یہ 2014 کی تصویر ہے جس میں لوگ ایک آرٹ پراجیکٹ کے لئے مرنے کی ایکٹنگ کررہے ہیں۔

#اب آتے ہیں اصل بات کی طرف، خدا کے لئے یہ جھوٹے اور غلط پوسٹ کرکے لوگوں کو ذہنی مریض نہ بنائے، ان میں بہت سے حساس لوگ بھی ہیں جو یہ تصویر دیکھ کر اور بھی ڈر جاتے ہیں۔ لوگوں میں حوصلہ پیدا کریں نہ ان کو ہراساں کریں۔۔ احتیاط اور حفاظتی اقدامات کی ترویج کریں ۔
شکریہ۔😢

03/11/2019

‏‎ایسے ہی بارشیں ہوتی رہیں تو ٹیم پاکستان باعزت وطن لوٹے گی. انشاءاللہ.

02/11/2019

وزیر اعظم اگر استعفیٰ نہیں دیتے تو کم از کم واپسی کا کرایہ تو دے
متحدہ اپوزیشن
😂😂😂

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar