22/08/2026
Thanks alot to Kotigram Super League KSL ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KSCC Khair Abad Cricket Club, Professional Sports Team, khair abad, Peshawar.
22/08/2026
Thanks alot to Kotigram Super League KSL ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
21/08/2026
الحمدللہ! 2026 میں KSCC نے ایک اور بڑے اور یادگار فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥
یہ فتح صرف ایک میچ کی جیت نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اتحاد، حوصلے اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ مشکل مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے KSCC نے ثابت کر دیا کہ اصل چیمپئن وہی ہوتا ہے جو بڑے میچ میں اپنی صلاحیت منوائے۔ 👑
تمام کھلاڑیوں، کپتان، انتظامیہ اور اپنے تمام سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️
2026 میں KSCC کا جیت کا سلسلہ جاری ہے، اور ایک بار پھر ٹرافی KSCC کے نام! 🏆
🔥 KSCC — Real Champions 🔥
👑 چیمپئن ہمیشہ چیمپئن ہوتا ہے!
14/08/2026
14/08/2026
آج غلنئ کرکٹ گراؤنڈ پر دو مضبوط ٹیموں KSCC Khair Abad اور Baaghi worries کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ Baghi worries نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 اوورز میں ایک آسان ہدف 119 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
KSCC
کی طرف سے سپیڈ گن برہان خان ، حمید خان، ریمان خان، عبید لیفٹی، کاشف سر اور رضوان خان نے بہت ہی عمدہ اور لائن اورلینت سے بہترین باؤلنگ کی اور حریف ٹیم کو صرف 119 رنز تک محدود رکھا۔ جواب میں KSCC کی طرف سے عبید لیفٹی، ریمان خان اور سپیشلی اسامہ احمد نے outstanding بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف 6.1 اوورز میں آسانی سے پورا کیا۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Congratulations to KSCC khair Abad all
Players well done 👍👍👍👍👍
31/07/2026