01/01/2026
📢🔥کھیلوں کی خبروں سے براہ راست ۔۔۔📢🏏
اسلام وعلیکم!
جیسا کہ دوستوں آپ لوگوں کو پتہ ہیں ۔ بہت سالوں بعد بٹ تل کی کرکٹ دوبارہ آباد ہوچکی ہیں ۔ اور کافی زیادہ لوگ شائقین کرکٹ ،سپانسر ،کپٹین ،کھیلاڑی وغیرہ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ تو ایک مرتبہ پھر اگلے سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیاں ہونی والی ہیں ۔اور اس چھٹیوں میں ہم لارہے ہیں ۔
All Pakistan 🏏🔥
دما دمست قلندر!
اب میدان گونجے گا!
کرکٹ کا جنون زور وتاب!
3 دن آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏!
تو اس لئے اپنے آپ کو جلدی سے جلدی رجسٹر کریں -
اور جو بھی خواہیش مند حضرات ،سپانسر،کپتان وغیرہ ہیں ۔وہ اپنی انٹری مقرر وقت سے پہلے کنفرم کر لئے ۔ بعد میں کسی بھی سپانسر ،کپتان، کا کوئی گیلا یا کوئی بھی شکوہ قبول نہیں کیا جائے گا ؟
بمقام: MCG گراؤنڈ بٹ تل
3,000 hazr
20,000 hazr
0330-5733487 :رابط نمبر
#3 Day
Pakistan
Tournament
#2025
11/05/2025
11/05/2025
10/05/2025
09/05/2025
09/05/2025
09/05/2025