HSC Table Tennis Academy

HSC Table Tennis Academy

Share

Keep smiling because life is a beautiful thing and there’s so much to smile about 💚

31/12/2025

🏓 Happy New Year Everyone🏓May y'all have a happy, healthy and a very prosperous new year.❤️❤️❤️

Photos from HSC Table Tennis Academy's post 30/12/2025

Our Champs Noman Khan saad Congratulations 🙌

20/12/2025

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ریحان نے پشاور بورڈ کی نمائندگی کرکے آل پاکستان چمپئن شپ میں براؤنز میڈل جیتا

پشاور (سپورٹس رپورٹر) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس ٹیبل ٹینس اکیڈمی کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی ریحان نے آل پاکستان انٹر بورڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے براؤنز میڈل اپنے نام کر لیا۔ کراچی میں منعقدہ اس قومی سطح کے مقابلوں میں ریحان نے پشاور تعلیمی بورڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف صوبے بلکہ اپنے ادارے کا نام بھی روشن کیا۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مختلف تعلیمی بورڈز کے بہترین کھلاڑیوں نے شرکت کی، جہاں سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کے دوران ریحان نے غیر معمولی مہارت، اعتماد اور تکنیکی برتری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اور تیسری پوزیشن کے ساتھ براؤنز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ ریحان حیات آباد سپورٹس کمپلیکس ٹیبل ٹینس اکیڈمی کے کوالیفائیڈ اور تجربہ کار کوچ ابراہیم خان کے شاگرد ہیں، جن کی محنت، پیشہ ورانہ کوچنگ اور مسلسل رہنمائی نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اکیڈمی میں فراہم کی جانے والی معیاری تربیت اور نظم و ضبط ریحان کی کارکردگی میں نمایاں نظر آیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحان نے کہا کہ یہ کامیابی میرے کوچ ابراہیم خان، والدین اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی اکیڈمی کی بدولت ممکن ہوئی۔ میں مستقبل میں قومی سطح پر مزید بہتر کارکردگی دکھا کر پاکستان کے لیے میڈلز جیتنا چاہتا ہوں۔

کھیلوں سے وابستہ حلقوں، کوچز اور ٹیبل ٹینس شائقین نے ریحان کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اگر ایسے باصلاحیت کھلاڑیوں کو مسلسل مواقع اور سہولیات فراہم کی جائیں تو وہ مستقبل میں بین الاقوامی سطح پر بھی ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

19/12/2025

"Champion are made in practice , not just playing in table or field .Train hard stay discipline, and your efforts will pay off."

14/12/2025
04/12/2025
Photos from HSC Table Tennis Academy's post 01/12/2025

Hsc Table Tennis players at Kohat Sports Complex

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hayatabadsoorts Complex Phase 2 Lalzar Ave…
Peshawar
23400

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 19:00