**صوبائی و قومی اسمبلی کے انتخاب کےلئےضلع بنوں کےعوام وخواص کامنشوروسوچ مشورہ۔ ***(1)اپنے حلقہ کے قابل اعتمادعلمائےکرام ودیندارمشران باھم ملکر قومی و صوبائی سیٹ کےلئے کسی عالم دین یاکسی متقی دیندارآدمی جوپابندشریعت ہومنتخب کرکےکھڑاکریں۔۔جوشوری کے ماتحت ہوکرکام کریگاجن سے باقاعدہ اسٹام پیپرپرمعاہدہ کیاجائے۔(2)منتخب نمائندوں کی جائیداد و سرمایہ منتخب شوری واپنےحلقہ کےسامنےپہلےرکھیں۔تاکہ بعدمیں محاسبہ آسان ہو۔(3) پر حلقہ کے40علمائےکرام اور اسی حلقہ کے40 دیندارمشران کاشوارئی نظام بنایاجائیں۔( 4) صوبائی و قومی سیٹ کےلئےمنتخب شدہ نمائندے اپنےعلاقےکےمنتخب شورائی نظام کے ماتحت شریعت کےدائرےمین رہکرکام کرینگے۔(5)ایم۔این۔اے۔وایم پی اےکافنڈ انصاف کےساتھ شوری تقسیم کریگا۔نمائندگان کااس میں دخل نہ ہوگا۔(6) نوکریاں شوری کےصوابدیدپرمستحقین میں انصاف کےساتھ تقسیم ہونکی۔ (7)کوئی انتقامی تبادلے نہ ہونگےتبادلہ کاختیارصرف شوری کےپاس ہوگا۔(8)کوئی ٹھیکہ ایم این اے۔ایم پی اےخودمتعین نہیں کریگاٹھیکون کالیں دین شوری کےصوابدیدپردیئےجائنیگےبغیرکمیشن خوری کے ۔(9)تمام محکموں میں رشوت و حرام خوری نہ منتخب نمائندےکرینگےاورنہ ہی کوئی افسرکریگابصورت دیگراسکاتبادلہ ہوگا۔(10)ازمائےہوئےپورانےایم این اے۔ایم پی اے جنھوں نےکمیشنوں ٹھیکوں میں حرام خوری سےجائیدادیں بنائی ہین۔یکسرمستردکیاجائیگا۔اورنئےدیندارچہرون کوسامنےلایاجائین۔(11)بنوں کےعوام کے چاروں صوبائی و قومی سیٹوں کےلئےخودحرکت میں اناہین۔اورہرہرحلقےکےمشران اپنےغریب نمائندوں کوکھڑاکرین۔جن کےساتھ بندوق بردارجتھےنہ ہو۔ورنہ بعدمیں انکاحساب لینا مشکل ہوگا۔۔۔اورفاسق فاجرکرحسب قانون و شریعت ووٹ دینےکاگناہ الگ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔آئین ھمت باندھیں اورمزیدکسی کےدھوکہ میں مت آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع بنوں کےخیراندیش و دوراندیش ۔۔۔عوام۔۔۔۔۔۔
FR Bannu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FR Bannu, Professional Sports Team, Peshawar.
30/09/2023
قیوم کرکٹ اکیڈمی 🏏
انشاءاللہ اکیڈمی پر ابھی کام شروع ہو ۔
QCA💥
05/07/2023
اگر آپ کسی بھی فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں (ٹیکنیکل & نان ٹیکنیکل ) لیکن ڈپلومہ نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو جاب میں مشکلات آرہی ہیں تو آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر گورنمنٹ سے رجسٹرڈ ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں.
Skill Base 1,2,3 years HSE, ENVIRONMENTAL
INTERNATIONAL CERTIFICATES
NEBOSH IGC, IOSH, OSHA , FIRE SAFETY, FIRST AID
ENVIRONMENTAL , ISO IRCA, OSHAS
Whatsapp number 03159665365
25/06/2023
انتظار کی گھڑیاں ختم ✍️
F R Bannu free Tape ball Cricket Trounment 🏏
BiG final Tomorrow
Venue Siren sports complex
Trounment organization Qayum khan
11/06/2023
F.R Bannu Sub Division free Tape ball Cricket Trounment 🏏
21/02/2023
🎯
💥
آج کی زندگی میں جہاں ہر طرف اضطراب اور ڈپریشن ہے، بھاگنا اور بھاگتی ہوئی زندگی کا ایک نیا معنی تلاش کرنا تمام بیماریوں کا کافی حد تک بہترین حل ہے۔
ٹاؤن زلمی ٹیم کے مستقل رکن قاسم لیفٹی لچک اور استقامت کی بہترین مثال ہیں، آج وہ (ٹاؤن سے منگل میلہ) 21.1 کلومیٹر 2 گھنٹے میں دوڑتے ہیں۔ یہ اس کی فٹنس کی سطح اور صحت مند طرز زندگی کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم دوڑ کے تئیں اس کے جوش اور لگن کی بے حد تعریف اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
مبارکباد اور ڈھیروں تالیاں پیارے قاسم لیفٹی.... اللہ اسے زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور دعا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ اپنی زندگی کے ہر شعبے میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔
03/01/2022
کرکٹ کے کھلاڑی واحیب حان جو کہ کل موٹر سائیکل ایکسیڈینٹ میں زخمی ہوا۔اب تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحتیابی کیلئے دعا کرے🤲
🏏
10/12/2021
Tomorrow Big Match
Q final Match
F.R Bannu
Vs
Bajaur
Time 2 pm
in Bajaur Cricket stadium 🏟️
10/12/2021
.R Bannu vs F.R Peshawar
.R Peshawar 13 over 95 target
Bowling
3/11/3
3/14/3
3/16/1
/20/1
win by 6 wkts
Bating 🏏
33 runz not
21
13
مرج ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹیول 2021 کو 22 نومبر تک موخر کردیاگیا ہے منجانب ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar