01/01/2022
خالد خان 2021 کا سب سے کامیاب ترین بلے باز
(سفید ڈھیری کنگز کرکٹ ٹیم )
no
01/01/2022
خالد خان 2021 کا سب سے کامیاب ترین بلے باز
(سفید ڈھیری کنگز کرکٹ ٹیم )
26/12/2021
آج سربند کرکٹ گرونڈ پر تماشائیاوں کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ سفید ڈھیری کنگز نے مقررہ ٢٠ اورز میں 184 رنز بنائے ۔ مخالف ٹیم کسٹم الیون نے بہت اچھی گیم کا نظرانہ پیش کیا۔ سفید ڈھیری کنگز نے 8 رنز سے میچ جیت لیا۔ آصف حسن کی جارہانا ہیٹ ریک ۔ نوید اور سپین باز کی ایک ایک وکٹ۔ رفیق کی 3 وکٹ ۔ زبیر 65 اور خالد کی 55 رنز۔
میچ کے بہترین کھلاڑی آصف حسن۔
26/12/2021
”سال کی آخری فتح”
13/12/2021
طلحہ لیبرو کع انڈر 17 کے پی کے ٹیم سلیکٹ ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں...
04/12/2021
نیوزی لینڈ کے عجاز پٹیل نے اکیلے سارے انڈیا ٹیم کو
ایک ہی اننگز میں آؤٹ کر دیا۔
30/11/2021
شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیم کو ضرورت ہے۔
11/11/2021
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
کیا پاکستان فائنل میں پہنچ پائے گا؟
اپنا جواب کومنٹ کریں
افعانستان اگلے 2 بڑی میچوں میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو ھرا سکتا ھے
فل سپورٹ