Ghosia Stricker Cricket Team

Ghosia Stricker Cricket Team

Share

Cricker

16/03/2023

Shukar Alhamdulillah🌹
Momingadi tournament
Ghosia Qalandar
Vs
Zahee Shaheen
First batting zahee Shaheen
All out 107 runs and 16.3 over
Well bowling Saeed usted 5 wicket🌹
Haneef usted 4 wicket ❤
And Ghosia Qalandar easily chase 10.3 over
Well batting
Yaseen 60 runs and not out
Hammad lefti 40 runs not out
Ghosia Qalandar win the match 10 wicket
Well done all team
Congratulations❤💕💕

Photos from Ghosia Stricker Cricket Team's post 26/01/2023
Photos from Ghosia Stricker Cricket Team's post 26/01/2023

الحمدللہ ایک اور جیت آج کا میچ غوثیہ لالا زار بمقابلہ لالا زار فائٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لالا زار فائٹر نے 16 اور میں 110 رنز بنائے غوثیہ لالا زار نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا فہیم 2 وکٹ لیں ۔ذہیب 3 وکٹ سعید استاد 2 وکٹ گریٹ بولنگ تمام باولر۔
غوثیہ لالا زار نے 9 اور میں 110 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے پورا کر لیا زہیب 35 رنز کامران 37 رنز سنگین خان فاسٹ 30 رنز بنائے

Well Plyed Ali Shan and All player

26/01/2023

الحمدللہ ایک اور جیت آج کا میچ غوثیہ لالا زار بمقابلہ بالو الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بالو الیون نے 16 اور میں 147 رنز بنائے غوثیہ لالا زار نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا فہیم 4 وکٹ لیں گریٹ بولنگ تمام باولر غوثیہ لالا زار نے 14 اور میں آسانی سے پورا کر لیا ماسٹر بلاسٹر علی شان نے 21 بال پر 57 رنز ناٹ آوٹ رہے اور بلال نے 32 رنز حماد لفٹی 30 رنز
Well Plyed Ali Shan and All player

04/01/2023
04/01/2023

غوثیہ لالا زار ٹیم کی طرف سے عریز خان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 34 بال 108 رنز ناٹ آوٹ

Photos from Ghosia Stricker Cricket Team's post 04/01/2023

الحمدللہ ایک اور جیت غوثیہ لالا زار کے نام آج کا میچ غوثیہ لالا زار بمقابلہ سٹیشن ستورے ناصر پور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سٹیشن ستورے نے 16 اوو میں 177 رنز بنائے جس کے تعاقب میں غوثیہ لالا زار نے 177 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے 12 اور میں چیز کر لیا بہت اعلی بیٹنگ ماسٹر بلاسٹر عریز خان 108 رنز ناٹ آوٹ ریخان 36 رنز اور جواد اعوان 20 رنز سے ٹرگٹ کو اسانی سے چیز کیا
Well played Ghosia Lala zaar

Photos from Ghosia Stricker Cricket Team's post 28/12/2022

الحمدللہ ایک اور جیت آج کا میچ غوثیہ لالا زار بمقابلہ بالو الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بالو الیون نے 16 اور میں 128 رنز بنائے غوثیہ لالا زار نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا الیاس 3 وکٹ علی شان 2 وکٹ سعید استاد 2 اور یاسین 2 وکٹ لیں 128 رنز غوثیہ لالا زار نے 10 اور میں آسانی سے پورا کر لیا ماسٹر بلاسٹر عریز خان نے 37 بال پر 106 رنز بنائے
Well Plyed Areez khan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ghosia
Peshawar