14/10/2025
چرتہ یو زنگل کی گیدڑ پہ سور کی راغلے وو
او ھڈوکی ی تاوھل ویل نن زہ د جنگل بادشاہ یم کہ مخی لہ ھر سوک راغے نو خورم ی ۔۔
ویل زمرے ھم خورم انسان ھم خورم شادو ھم خور م سپے ھم خور م
چی شاتہ ی وکتل زمرے ولاڑ وو
ویل کلہ ناکلہ زہ غ ول ھم خورم ۔۔۔
مشرا دوا رزی دی ٹینگہ وونکڑا
28/08/2025
اس وقت پٹرول 148 روپے فی لیٹر تھا ۔🤔
Haji Trump Koki Khiel
10/08/2025
شراب بیچنے کی اجازت نامے دٸے جارہے ہیں اور مسجدیں شہید کر رہے ہیں
🤔🖐
لیکن زیبرے منافقت کی گہری نیند سورہے ہیں
08/08/2025
اطلاعات ہیں کہ جن صاحب کی زمین تھی انہوں نے لندن کی کاروباری شخصیت کو شکایت کی، وہ کاروباری شخصیت ایک اہم گھرانے کے قریب ہے، انہوں نے بات آگے پہنچائی تو اینٹی کرپشن کو اقبال سنگھیڑا کی گرفتاری کا کہا گیا۔ افواہ ہے کہ خواجہ صاحب نے رہائی کیلئے اعلیٰ ترین افسران کو اپروچ کیا لیکن
08/08/2025
🚨صرف اور صرف معلومات کے لیے بتا رہا ہوں کہ لاہور میں کوئی ٹرام(ٹریک لیس ٹرام) نہیں چلی۔ اگست کے آخر میں ٹرانسپورٹ کا ایک ایکسپو منعقد ہو رہا ہے جس کے لیے دنیا بھر سے ٹرانسپورٹ سے متعلقہ مختلف ماڈلز منگوائے گئے ہیں۔ اسی میں اس ٹرام کا ماڈل بھی موجود ہے۔ فی الوقت اسے صرف ایکسپو کے لیے لایا گیا تھا لیکن منصوبہ یہ بنا کہ اسے لاہور کی سڑکوں پر چلا کر دیکھا جائے گا کہ کیا اسے مستقل طور پر لاہور میں چلایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔
03/08/2025
راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ ؑ گزر گئے فرعون ڈوب گیا
یقین راستے پر نہیں اللہ پر رکھو 💕
03/08/2025
فرعون کو بھی کسی نے بتایا تھا کہ کوئی مرد پیدا ہو گاجو تمہیں ختم کرےگا، اس نے ہر بچہ ختم کروادیا مگر موسیٰ اللّٰہ نے زندہ رکھا ۔
03/08/2025
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ اس دنیا میں سب کچھ کرسکتے ہیں مگر کسی انسان کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کرسکتے۔
02/08/2025
🚨🔥تباہ کر دیا سب نے تمہیں اپنے مفاد کی خاطر
اے میرے وطن تجھے کس کی ضرورت ہے
( لمحہ فکریہ )
02/08/2025
انقلاب جب رگوں میں بہنے لگے، آنکھوں میں اُتر آئے تو بھلا کب رُکا کرتے ہیں؟
حقیقی آزادی ۔۔۔۔ 5 اگست!
Imran Khan Zindabad
Imran Khan