19/07/2026
آج بھارت 🆚 انگلینڈ کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (3rd ODI) میچ ہے۔
📍 میچ: England 🇬🇧 vs India 🇮🇳
🏟️ مقام: لارڈز، لندن
📅 تاریخ: 19 جولائی 2026
⏰ پاکستانی وقت: دوپہر 3:30 بجے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ptv sports official, Sports Team, Peshawar.
19/07/2026
آج بھارت 🆚 انگلینڈ کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (3rd ODI) میچ ہے۔
📍 میچ: England 🇬🇧 vs India 🇮🇳
🏟️ مقام: لارڈز، لندن
📅 تاریخ: 19 جولائی 2026
⏰ پاکستانی وقت: دوپہر 3:30 بجے
18/07/2026
🚨بریکنگ نیوز🚨 بھارتی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری! انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیواجیت سائکیا نے روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ روہت شرما انگلینڈ کے خلاف لارڈز کے ون ڈے میچ کے بعد بھی بھارت کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔ 💙😍
18/07/2026
🚨پی ایس ایل 2027 فروری مارچ میں🚨 پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل سیزن 12 ایک بار پھر اپنے روایتی شیڈول پر واپس آ گیا۔ پاکستان سپر لیگ 2027 کا انعقاد فروری اور مارچ میں ہوگا۔ گزشتہ سیزن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی وجہ سے اپریل میں کھیلا گیا تھا، تاہم اب لیگ دوبارہ اپنے مقررہ وقت پر منعقد ہوگی۔ شائقین ایک بار پھر فروری اور مارچ میں کرکٹ کے بھرپور میلے سے لطف اندوز ہوں گے۔ 💚🔥
18/07/2026
Lanka Premier League 2026
Galle Marvels put up a huge 213/6 in their 20 overs after batting first.
In reply, the Jaffna Kings were bowled out for 177, as Galle Marvels kicked off the Lanka Premier League 2026 with an impressive 36-run victory.
18/07/2026
*_🚨 پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آئی ایل ٹی 20 کے دروازے بند ہونے کا خدشہ! 😢_*
*_رپورٹس کے مطابق کرک بز نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیزرٹ وائپرز آئی ایل ٹی 20 سے علیحدگی پر غور کر رہی ہے اور فرنچائز مالکان نے لیگ انتظامیہ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔☹️🏏_*
*_دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈیزرٹ وائپرز آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں واحد غیر بھارتی فرنچائز رہی ہے جس نے تقریباً ہر سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔ 💚🇵🇰_*
*_اگر فرنچائز لیگ سے باہر ہوتی ہے تو یہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ایک بڑا نقصان ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ ڈیزرٹ وائپرز نے ہمیشہ پاکستانی ٹیلنٹ کو موقع دیا ہے۔ 🇵🇰🔥_*
18/07/2026
🚨 پاکستان کے خلاف 18 سے 21 جولائی تک ٹرینیڈاڈ کے کوئنز پارک اوول میں کھیلے جانے والے چار روزہ وارم اپ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز سلیکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے:
اسکواڈ: جومیل واریکن (کپتان)، ٹیگینرین چندرپال، سیفاس کوپر، جوشوا ڈا سلوا، جائیڈ گولی، ٹیرنس ہائنڈز، کیویم ہوج، جوشوا جیمز، ایمبیکی جوزف، اینڈرسن فلپ، اوجے شیلڈز، نیال اسمتھ، ریان بندو۔۔۔۔۔!!!
میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔وارم اپ میچ کی مکمل اپڈیٹس انشاءاللہ آپکو ہمارے پیج پر ملیں گی۔۔۔۔۔لہذا اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرلیں
17/07/2026
🚨: پاکستان ٹور آف ویسٹ انڈیز 2026:
پاکستان اور ویسٹ انڈیز 11 کے درمیان چار روزہ وارم اپ میچ کل برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جاۓ گا۔۔۔۔۔۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔!!!!
وارم اپ میچ کی مکمل لائیو اپڈیٹس انشاءاللہ آپکو ہمارے پیج پر ملیں گی۔۔۔۔۔میچ کی لائیو اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرلیں۔۔۔۔شکریہ
17/07/2026
🚨انتظار کی گھڑیاں ختم!🚨 خیبرپختونخوا کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کی شاندار ٹرافی کی آفیشل رونمائی کی تقریب کل عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں رات 8 بجے منعقد ہوگی۔🏆❤🔥
17/07/2026
🚨بھارتی کرکٹ کے لیے بڑا دھچکا🚨 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپنر روہت شرما کے بارے میں اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ سلیکٹرز نے انہیں 2027 ورلڈ کپ کے منصوبوں کا حصہ نہ ہونے سے آگاہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 19 جولائی کو لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا ون ڈے میچ روہت شرما کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری ون ڈے ثابت ہو سکتا ہے۔💔🇮🇳🥵