Izzat Ullah Right Hand Leag Spinner 🏏
Mamund Cricket Academy - MCA
Mamund Cricket Academy Bajour . It Was Established By Irshad Mamund In 2015. Mamund Cricket Academy Bajour.
The main theme of Mamund Cricket Academy Bajour is to promote the peace of & talent of bajour people & to show hidden talent to the World � The main theme of Mamund Cricket academy Bajour is to promote the peace of & talent of bajour people & to show hidden talent to the World �
28/06/2025
الحمداللہ باجوڑ نے ڈسٹرکٹ مہمند پانچ وکٹ سے شکست دے دیا۔باجوڑ نے اپنےگروپ میں چاروں کے چارمیچز جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. میں اپنے طرف سے باجوڑ کرکٹ ایسوسییشن کے طرف سے باجور ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#باجوڑ کرکٹ ایسوسییشن صدر ارشاد علی
ڈسٹرکٹ باجوڑ کے سینئر کرکٹ ٹیم نے ڈسٹرکٹ مہمند کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست دیکر چاروں کے چار میچ جیت لیے جبکہ باجوڑ سنئر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامٹ میں دوسری دفعہ فائنل کیلئے پہنچ گیا جو باجوڑ کے تاریخ میں پہلے بار ہوا ہے اور جبکہ پہلے دفعہ سنئر ڈسٹرکٹ کا فاینل بھی اپنے نام کرچکاہے
27/06/2025
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی۔
آئی سی سی نے نئے رول میں ہر اوور کے حساب سے پاور پلے اوورز کو ترتیب دیا ہے اور پاور پلے کے نئے رول کا اطلاق جولائی سے ہوگا۔
نئے قانون کے مطابق 20 اوورز سے کم کے کھیل میں پاورپلے اوورز کے درمیان میں شروع یا ختم ہوسکتا ہے۔
مکمل 20 اوورز کی اننگز میں پاورپلے بدستور 6 اوورزپرہی مشتمل ہوگا۔ پاورپلےکو اننگز کے مقررہ اوورز کے 30فیصد کے قریب رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
8 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 2.2 اوورز پر مشتمل ہوگا جبکہ 5 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 1.3 اوور کا ہوگاجس دوران دو فیلڈر دائرہ کے باہر رہیں گے۔
آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے پاورپلے قوانین میں تبدیلی کی حتمی منظوری دے دی۔
05/05/2025
ماموند کرکٹ اکیڈمی کے ضلعی ستارے⭐️✨🏏
ماموند کرکٹ اکیڈمی انٹر ڈسٹرکٹ چیلنج کپ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ضلعی سطح پر چھا گئی ہے اور قوم کو مستقبل کے ستارے فراہم کر رہی ہے۔
• یاسین خان ٹورنامنٹ کے سرفہرست رن اسکورر کے طور پر نمایاں ہیں۔
• راحت اللہ اپنی شاندار بیٹنگ کے ساتھ ٹاپ 10 رن بنانے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
• اسپن باؤلنگ میں عزت اللہ نے ٹاپ 5 وکٹ لینے والے باؤلرز میں جگہ بنا لی ہے۔
• رفتار کے شعبے میں نوجوان باؤلر اللہ نور اپنی شاندار کارکردگی کے ساتھ فاسٹ باؤلنگ میں سرفہرست ہیں۔
اسی دوران جاری انڈر 19 ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں:
• خلیل احمد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے دو نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔
• جمال الدین نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔
ماموند کرکٹ اکیڈمی ملک کو ٹیلنٹ دینے کے اپنے مشن پر گامزن ہے۔ ان شاء اللہ ہم اسی طرح آگے بڑھتے رہیں گے کیونکہ یہ ہے “اعتماد کا نام”۔
04/05/2025
عزت اللہ کی شاندار کارکردگی –
پی سی بی چیلنج کپ 2025میں
آج کے اہم میچ میں انہوں نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے
چھ وکٹیں حاصل کیں،۔
03/05/2025
Today Mamund Cricket Acdemy Jamal Uddin from district Bajaur U19 took 3 wickets against district Kurram U19 in the PCB regional inter district U19 match great spell bowling proud of you keep it up best of luck boy for your bright future ahead 🏏❤️
03/05/2025
Today Mamund Cricket Acdemy Ke better Khalil Ahmad from district Bajaur U19 played outstanding inning of 55* runs from 59 balls with the help of 1 six and 8 fours against district Kurram U19 well played best of luck 🏏
03/05/2025
Today Mamund Cricket Academy young energetic fast bowler Alla Noor took 5 wickets haul in the current PCB senior inter district challenge cup match and received match ball from Irshad Ali president of Bajaur cricket association and match official umpire welldone great spell bowling proud of you keep it up best of luck for your bright future ahead.
03/05/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر ڈسٹرکٹ چیلنج کپ میں ماموند کرکٹ اکیڈمی کے اُپنر بیٹریاسین خان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوٹل 🏏👏💥519رنز بنائے
یاد رہے یاسین خان اب تک پورے باجوڑ میں اُپنینگ کے پوزیشن پر سب سے اگے ہیں
Well Done Yaseen Khan
خوشخبری ۔عید کے دوسرے دن ضلع انتظامیہ ۔محکمہ سپورٹس ۔TMA. اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے ماموند تحصیل اور خار کے درمیان چیلنج کرکٹ میچ کھیلا جائیگا جس میں لوکل گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے ٹائم دوپہر 5 بجے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
18650