15/09/2026
انتقال پر ملال
محلہ کوہاٹیان نمبر ۱ نزد مسجد میاں عمر بابا حمداللہ جان عرف جانان برکت اللہ مرحوم کا بھائی، صبغت اللہ اور فصیح اللہ کا خالہ زاد بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 15ستمبر بروز منگل بوقت 7 بجے شام حجرہ میاں عمر بابا میں ادا کی جائیگی۔