08/01/2026
A brilliant start for Shadab Khan in 2026!
Making a comeback to the national team after two years, Shadab Khan wasted no time in proving his worth by winning the Player of the Match award in his very first game back. He delivered an impressive bowling spell, taking 2 wickets for 25 runs in 4 overs, and then played a crucial unbeaten knock of 18 runs off just 12 balls with the bat.
There is no doubt that Shadab Khan is a quality all-rounder. Although a lean patch in form kept him out of the team for some time, he seized the opportunity the moment it came his way and made an immediate impact.
Hopefully, Insha’Allah, he will continue this fine run of form and play a key role in Pakistan’s success in the World Cup as well. ❤️🔥
14/04/2025
جہاں پر پورا پاکستان بین ہے
وہاں بابر اعظم کا نام آرہا ہے
جب دنیا T20 کرکٹ میں ففٹیز کی بات کرتی ہے، تو بابر اعظم کا نام سرفہرست بیٹسمینوں میں شامل ہوتا ہے۔
ویرات کوہلی نے جیسے ہی اپنی 100ویں ففٹی مکمل کی، اس فہرست میں بابر اعظم 90 ففٹیز کے ساتھ تیسرے نمبر پر جگمگا رہے تھے — وہ واحد پاکستانی ہیں جو اس لیول پر مسلسل پرفارم کر رہے ہیں۔
T20 کرکٹ میں سب سے زیادہ ففٹیز:
1. ڈیوڈ وارنر – 108
2. ویرات کوہلی – 100
3. بابر اعظم 90
*Pic just for your Kind Information.*💚💚
03/11/2024
1 Test - New Zealand won a Test match in India after 1988.
2nd Test - New Zealand became the first team to win a Test series in India after 2012.
3rd Test - New Zealand became the first team to whitewash India in India after 2000.
What a series and what an incredible achievement. Congratulations New Zealand for achieving the unimaginable.🤔🤔
03/11/2024
بابر اعظم کے ناقدین کو ایک اور تیلی لگنے لگی !
بابر کا وہ بیٹ جس سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کا فائنل کھیلے تھے اسے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کے بڑے نمائشی روم میں سجا لیا جہاں ماضی کے عظیم بیٹسمین ڈان بریڈ مین اور برائن لارا جیسے لیجنڈز کے بلے موجود ہیں جبکہ بھارت کے سنیل گواسکر کا بلا بھی اس لانگ روم میں موجود ہے بابر اعظم ایشیاء کے دوسرے اور پاکستان کے پہلے کھلاڑی ہیں جن کا بلا اس روم میں نمائش کے لیے رکھا گیا ہے !
بابر اعظم پر پاکستان میں تو بڑے لوگ تنقید کرتے ہیں مگر بابر کے اصل معیار کو صرف بیرون ملک کے کرکٹ ماہرین جانتے ہیں اس لیے آپ لوگوں کی تنقید سے بابر کے عزت میں کچھ کمی نہیں آنی والی -بیشک عزت دینی والی ذات اللہ پاک ہے.اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے۔
King Babar Azam "56" the proud of Pakistan.💚💚💚💚
It’s An Honour For MCC,Babar Azam Donating His Bat To Iconic MCC Long Room”🫡🔥💚Now Babar Azam’s Bat Displaying With Legends”😍Guess Kro Ya Bat Babar Azam K Konsa Match Ka Ha
#trending #trendingreel #trendingsong❤️ #cricketer #cricketfans #viralvideo #babarazamfans❤️ #beauty #babarazam👑👑 #kingbabarazam👑🇵🇰
21/10/2024
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ آج تک ان دو بندوں کو کبھی سپورٹ نہیں کیا !
حیدر علی اور محمد حارث کی تعریفوں کے لوگ بہت پول باندھتے ہیں مگر میں نے آج تک ان کھلاڑیوں کو کبھی ہوا میں نہیں اٹھایا وجہ بتاتا ہوں -
محمد حارث جب بھی آؤٹ ہوا اس نے اپنی وکٹ خود بالر کو پیش کی حارث کی وکٹ کے لیے بالرز کو زیادہ جہدوجہد نہیں کرنی پڑتی صرف اپنی لائن وکٹوں کی رکھنی پڑتی ہے اور وہ ہمیشہ عجیب و غریب شارٹ کھیل کر آؤٹ ہوجاتے ہیں مگر اس کے باوجود ہر جگہ حارث کو کپتانی سے نوازا جاتا ہے حالانکہ میری نظر میں حارث کی جگہ اس اسکواڈ میں بھی نہیں بنتی تھی حارث کے ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹیٹس دیکھ لیں جو کسی بھی بہترین ڈومیسٹک پلیئر کے شایان شان نہیں مگر پھر بھی قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہے
دوسری طرف حیدر علی کو دیکھ لیں اس بھائی کا نا کوئی پراپر فٹ ورک ہے نا کوئی بیٹنگ تکنیک بس آکر کھڑا ہوگا اور بال کو گھمانے کی کوشش کریگا حالانکہ اچھا بیٹسمین ہر بال کو میرٹ پر کھیلتا ہے آف اسٹمپ کے باہر کی بال کو آف سائیڈ پر جبکہ پیڈز اور باڈی لائن پر آنے والی بال کو لیگ سائیڈ پر مگر حیدر نے ہر بال کو مڈ وکٹ کے اوپر سے اڑانا ہوتا ہے جس کا اس نے ہمیشہ خمیازہ بھگتا -💓
💚💚💚
02/10/2024
- 84 Wins as PTC Captain.
(2nd Most Wins by PAK Captain after Imran)
- 6739 runs as Captain
(2nd Most Runs by PAK Captain After Misbah)
- 15 100s as Captain
(Most by any PAK Captain)
𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 Steps Down as Pakistan Captain.💚💚💚
19/09/2024
Another day, another won, another POM award goes to King 56.
Babar Azam won the Player of the Match Award for his match-winning century against the Dolphins!
| | 💚💚
18/09/2024
2nd 100 in 3 matches of Champions Cup so far. The leading run-scorer by some distance. Bichara har jaga perform karta rehta hai aur PCB iss ko humesha ignore kar deti hai.
Hopefully with so many fans following this tournament & talking about it, the PCB might feel the pressure & let this man finally play for Pakistan.
Sort of how they kept ignoring Fawad Alam until people started to speak up for him in great numbers.💚