#رئیل میڈرڈ کی طرف سے ترکش انٹرنیشنل پلئیر اردا گولر نے اپنے ھاف سے ہی ایک شاندار گول سکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔ آپ بھی یہ وڈیو دیکھیں۔
boy
SP0RT LOVEr
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SP0RT LOVEr, Sports Team, peshwer, Peshawar.
05/10/2025
مناف پیٹیل کا کہنا ہے کہ شعیب اختر جیسا باؤلر دوبارہ نہیں آۓ گا
ایک پوڈ کاسٹ میں انڈین باؤلر مناف پٹیل کا کہنا ہے کہ
کرکٹ کی تاریخ میں شعیب اختر جیسا باؤلر نہیں آۓ گا
جس باؤلر کے دونوں گھٹنے ختم ہوں اور پھر
بھی وہ 155 کی سپیڈ سے بال کرواتا ہے تو
اس کو میں پاگل پن کہوں گا
اور شعیب اختر سے پہلے اور شعیب اختر
کے بعد اس جیسا باؤلر نہیں آۓ گا
آپ ایشیا کی کنڈیشن پے اتنا لمبا کیرئر نہیں
لے کے جاسکتے اور فاسٹ باولر کا کیرئر بھی شاٹ
ہی ہوتا ہے ..کسی انڈین کی منہ سے شعیب اختر
کی تعریف سن کر بہت اچھا لگا اور فخر
محسوس ہوا کہ ایسا باؤلر جس کا تعلق پاکستان سے ہے
وہ دنیا کا تیز ترین باؤلر ہے🥰🥰🥰
30/09/2025
چترال ایسے لوگوں کا جگہ ہیں بھای صاحب❣️🥀
قاضی fc
semii finel inter.vs barca
07/05/2025
🇨🇭 Yann Sommer vs Barcelona:
🧤 7 saves
⚽️ 3 goals conceded
✈️ 4 diving saves
🥅 5 saves from shots inside the box
⭐️ 8.1 match rating
A wall! 🛡️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshwer
Peshawar
ISHTIAQ