Agra Cricket

Agra Cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agra Cricket, Sports League, Peshawar.

08/02/2026

🔥 فائنل کا بڑا دن آگیا! 🔥
🏏 NSL
تمام کرکٹ شائقین

21/01/2026

تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے 😊
The king of Agra engineer saril Ahmad

12/12/2025

ASL 2

24/08/2025

قاشو سپرلیگ کے انٹری کے لئے آخری تاریخ 6 ہے، جلدی کریں اور اپنی ٹیم کنفرم کریں ! 😊

21/06/2025

Mohammad Saril Khan
طوطا کان گراسی گروانڈ

14/06/2025

📣 LPL Landy Shah Premier League 2025 🔥
⚽ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوشخبری! لنڈی شاه پریمیئر لیگ 2025 کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے 🎉

یہ شاندار ٹورنامنٹ مندرجہ ذیل قوانین و ضوابط کے تحت کھیلا جائے گا:

✅ ٹیم فارمیٹ:
ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔

✅ ڈریس کوڈ:
شرٹ اور بوٹ پہننا لازمی ہوگا۔

✅ انٹری فیس:
ہر ٹیم سے 3000 روپے انٹری فیس لی جائے گی، جو پہلے میچ کے وقت ادا کرنا لازمی ہے۔

✅ ٹیمز کی نمائندگی:
ہر محلے کی اپنی ٹیم ہوگی، جبکہ کمه اګره اور زينی کے کھلاڑی ایک ٹیم میں کھیل سکتے ہے ۔

✅ امپائرنگ سسٹم:

ہر میچ میں چار امپائرز ہوں گے۔

دو اسٹیڈنگ امپائرز

ایک تھرڈ امپائر

ایک فورتھ امپائر

سخت اور متنازع فیصلوں کے لیے تھرڈ اور فورتھ امپائرز کی مدد لی جائے گی۔

امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

✅ وقت کی پابندی:

وقت کی پابندی تمام ٹیموں پر لازم ہے۔

تاخیر کی صورت میں دونوں ٹیموں کے اوورز کاٹے جائیں گے۔

✅ خراب موسم:

اگر میچ خراب موسم کی وجہ سے رکا، تو وہ اسی مقام سے دوبارہ شروع کیا جائے گا جہاں سے روکا گیا تھا۔

✅ سامان کی ذمہ داری:
ٹیپ بال وغیرہ کی فراہمی کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی۔

✅ مین آف دی میچ:
ہر میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا جائے گا۔

✅ شیڈول میں تبدیلی:
ٹورنامنٹ کے شیڈول میں رد و بدل کا اختیار صرف کمیٹی کے پاس ہوگا۔

✅ بدتمیزی کی صورت میں کارروائی:
اگر کوئی کھلاڑی بدتمیزی کرے گا، تو اسے ٹورنامنٹ سے اوٹ کرنا کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی۔

👥 کمیٹی کے اراکین:
جواد
عبدالرزاق
عامر اقبال 03400637384
عادل نواز 03460100902
عامر شاہ 03459143616
عباس فرحان03450292941 ذاکر اللہ 03426731572
🌟 کھیل، جزبہ، نظم و ضبط اور بھائی چارے کا سنگم — LPL 2025
اپنی ٹیم تیار کریں اور میدان میں جوہر دکھائیں! 💪
#کرکٹکاجنون

16/03/2025

*_باسط علی پٹھانوں کے بارے میں 💪😎✌️

13/03/2025

Israr Ahmad ゚viralvideo

12/03/2025

Sana Ullah ゚viralvideo

21/02/2025

Bhtareen btsmen Amir Shah

06/02/2025

What a catch Kashif Hussain ASL ゚viralvideo

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar