29/08/2026
تمام دوست احباب شرکت کو یقینی بنائے
کل بروز اتوار صبح 7 بجے
30 August 2026
Sabri Edit — Professional video editing, reels creation and media solutions. SABRI EDIT
29/08/2026
تمام دوست احباب شرکت کو یقینی بنائے
کل بروز اتوار صبح 7 بجے
30 August 2026
محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ جلوس
گاوں گلوٹی ڈیرہ اسماعیل خان
١٢ ربیع الاول 26 اگست
زیر سرپرستی
استاذ العلماءشیخ مفتی حفیظ اللہ صابری صاحب
گاؤں وانڈہ شیرو، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ، جلسہ و جلوس کا بابرکت اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا، جو قاری شیر زمان قادری صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد کیا گیا۔
اس ویڈیو میں آپ مکمل پروگرام، جلسہ اور جلوس کے خوبصورت و ایمان افروز مناظر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ق
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائیک، شیئر اور کمنٹ کریں تاکہ یہ خوبصورت پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے،
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
ٰﷺ
ٰﷺ
22 August 2026
19/08/2026
نیو ٹائم وانڈہ علی ٹو ڈیرہ اسماعیل خان
انشاءاللہ 24 اگست سے سٹارٹ ہوگا
17/08/2026
محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ
وانڈہ شیرو ڈی ائی خان
بتاریخ:22 اگست
16/08/2026
محفل میلاد مصطفیٰﷺ
وانڈہ لوہانی (کتی خیل)
بتاریخ 23 اگست بروز اتوار
گران رحمانی خیل ماز دیگر
اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں میں ہمیشہ محبت، اتفاق اور خوشحالی قائم رکھے، اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Part 2