19/10/2024
ہماری ٹیم کے سٹار لیپ ٹام چائنہ مین باؤلر اغتزاز حسن نے آج BCL 2edition میں کوہ نور ماموند کی طرپ سی کھیلتی ہوۓ
شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4اور میں 30 رنز دیکر اور 2اہم وکٹ حاصل کی اور جیت میں اہم کردار حاصل کیا ہم اغتزاز حسن کو شاندر بولنگ پر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🏏❤👏❤
29/08/2024
آج ملک شاجهان کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایک پریکٹسے میچ میں خلوزوٹائگر اور ایگل سٹار کا مقابلہ ہوا خلوزوٹائگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے خلوزوٹائگر نے مقررہ 17 اوورز میں 203 رنز بنائے جس میں سغد نے شاندار فیفٹی اور عثمان نے 49 رنز بنائےاعجاز نے 29 رنز بناۓ ہدف کے تعاقب میں مخالف ٹیم نے 130 رنز بنائے خلوزوٹائگر کے طرف سے باؤلنگ میں راحت اللہ نے 3 اور حلال نے 2 وکٹ حاصل کی اور سغد نے شاندار فیلڈنگ کے جس میں 4کیچز اور ایک رن آؤٹ شامل تھا سغد کے شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار🏏❤
26/08/2024
آ ج ملک شاہ جہان سٹیڈیم پر ایک پریکٹسی میچ ہوا خلوزو ٹائیگر اور ڈبر کرکٹ اکیڈمی کی در میان خلوزو ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کہ پیصلہ کیا جس میں ڈبر کرکٹ اکیڈمی نے 18اور میں 108رنز بنایا جس میں خلوزو ٹائیگر نے 5وکٹ کی نقصان پر ہدف چیس کیا بیٹنگ میں غمر نے 38 اعجاز نے 32 شاکر نے 18 اور بولنگ میں غمر نے 3وکٹ حلال نے 2 اور اور شہاب نے 2ہارون 2وکٹ حاصل کیا شاندار فار پمنس پر غمر مین آف دی میچ رہے
22/08/2024
آج ملک شاہجہان شھید سٹیڈیم پر ایک پریکٹسے میچ میں خلوزوٹائیگر اور فرینڈزایلون لغڑی کی درمیاں ایک شاندار مقابلہ ہوا خلوزوٹائیگر نے مکمل 20 اوورز میں 5 وکٹ کی نقصان پر 197 رنز بنائے جس میں عمر نے 48 اور سغد نے شاندار 82 رنز کی اننگز کھیلی ہدف کے تعاقب میں فرینڈزایلون لغڑی نے 10 وکٹ کی نقصان پر 163 رنز بنائے جس میں خلوزوٹائیگر کی طرف سے باؤلنگ میں عمر نے 3 شھاب نے 2 اور حلال نے 1 وکٹ حاصل کی عمر کے آلراونڈ پرفارمینس پر مین آپ دہ میچ رہیئے
01/08/2024
اج ماموند چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ میں خلوزو ٹائیگر Vs ایگل11جس میں خلوزو ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کہ پیصلہ کیا اور ایگل 11 نے 9وکٹ کے نقصان پر مقرر 20اور 135 رنز کا ہدف دیا جس میں خلوزو ٹائیگر نے 16اور 135رنز کا ہدف چیس کیا جس میں شاکر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 70رنز بنای اور فہد 25رنز بنای اور بولنگ میں اغتزاز نی شاندر بولنگ کہ مضہرا کرتے ہوئے 4 اور میں 10رنز اور 5وکٹ ہاصل کیا اور عمر نے 4اور میں 3رنز دیا اور 2وکٹ ہاصل کیا اعجاز نے 1وکٹ اور فہد نے 1وکٹ ہاصل کیا