KPK tape ball Cricket1

KPK tape ball  Cricket1

Share

اس پیج پر آپ کو ٹیپ بال کی ویڈیوز اور کرکٹ کی تمام اپڈیٹ? اس پیج پر آپ کو ٹیپ بال کی ویڈیوز اور کرکٹ کی تمام اپڈیٹس ملے گی
اس پیج کو لائک اور فالو کریں

29/10/2024

New leadership for Pakistan in limited-overs 🇵🇰©️

Mohammad Rizwan 🤜🤛 Salman Agha


29/10/2024

دورہ آسٹریلیا کے لئے محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان 15 رکنی ٹی20 اسکواڈ یہ ہے 👏😍

| |

26/10/2024
26/10/2024

عاقب جاوید نے بولا تھا اسپن وکٹ بناؤ میں دیکھتا ہوں یہ کیسے جیت کر جاتے ہیں یہاں سے۔۔ بین اسٹوکس پریشان ہے

19/10/2024

**انڈیا کم بیک**

بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں صرف 46 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ بھارت کو ایک ہی اننگز میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، لیکن انہوں نے بھرپور جواب دیا۔

پہلی اننگز:

- **بھارت**: 46/10
- **نیوزی لینڈ**: 402/10

دوسری اننگز میں بھارت کی شاندار بیٹنگ جاری ہے:

- **بھارت** (دوسری اننگز): 334/3

- سرفراز خان: *122
- رشبھ پنت: *46

- ویرات کوہلی: 70

بھارت نے مشکل صورتحال کے بعد زبردست فائٹ بیک کیا ہے، بھارت کو نیوزیلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے 21 رنز کی ضرورت ہے اور میچ ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گیا ہے۔

18/10/2024

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ آجر کار پاکستان نے ساتھ ٹیسٹ میچ ہار نے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
پیج کو فالو اور تمام گروپ میں شئیر کیجئے۔

18/10/2024

Lowest Test Score by an Asian Team!🏏

Follow 💙🏏

📸©GettyImages

18/10/2024

𝐍𝐨𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 🤝 𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧

𝐀 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐢𝐜 𝐦𝐨𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐧 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧! 😳

For the first time since 1972, two bowlers have shared all 20 wickets in a Test match! 🇵🇰👏

Photos from KPK tape ball  Cricket1's post 18/10/2024

ہ وہ ٹیسٹ ہے جس میں کپتان کا input بلکل زیرو تھا ، صرف دو باولرز تھے ان کو بال دینی تھی کہ ایک Over ساجد تم نے کرنا اور ایک نعمان تم ںے -
اب کچھ لوگ ایڑھی چوٹی لگاہیں کہ شان کے کھاتے میں ڈالیں مگر شان نے بھی پکا بندوبست کیا سکور کیے ہی نہیں دونوں اننگز میں 😁✌️
اور یہ میچ کامران غلام ، سلمان علی آغا ، ساجد خان اور نعمان علی کی بدولت جیتے ،
ہاں اگر مجھے کوئی convenience کرسکے کہ کریڈٹ شان کو جاتا ہے تو میں مان لونگا - محمد حسیب
ایک پرسنٹ کریڈیٹ کپتان کا اس جیت میں نہیں ہے

18/10/2024

his is why I love cricket.

TUESDAY -
Pakistan is the *worst* side in history.
India is the greatest team in the world.

THURSDAY -
Pakistan won against England.
India out for their lowest home score and now they're in the big trouble.

See less

19/09/2024

افغانستان کرکٹ ٹیم آج ساوتھ افریقہ سے ٹی20 ولڈکپ 2024 کے سیمی فائنل کا بدلہ لے رہی ہے 👏🏻😍

۔

| |
|

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
2500