16/02/2026
آغا نے جتنی کیریئر میں بالز کھیلی ہیں اس سے زیادہ فحر زمان کے رنز ہیں. آغا نے 10 میچز میں جتنے چوکے مارے ہیں اس سے زیادہ فحر زمان کے چھکے ایک میچ میں ہیں. پیور ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر ہے فحر زمان لیکن آغا اس کو تباہ کرنے کے پیچھے لگا ہوا ہے. آغا کی اپنی جگہ ٹیم میں نہیں بنتی اور ڈراپ فحر زمان کو کیا ہوا ہے. دوستو ہم فحر زمان کو ضائع کر رہے ہیں
22/12/2025
Pakistan U-19 Asia cup winner's trophy...
Babar Azam - 2012
Farhan yousaf - 2025 captions...
20/12/2025
Please 🥺 follow me brother 🙏
20/12/2025
8.3M views
Big love big Respect ❤️
King Babar Azam
19/12/2025
عزت بھی تھوڑی کما لیتے 🤧
تندوری نے یہ پوسٹ لگائی ہوئی ہے کی
پاکستان کے سب پلئیروں نے پی ایس ایل سے جتنے پیسے کمائے ہیں اس سے زیادہ راشد خان نے آئی پی ایل سے کمائے ہیں
پر اصل بات یہ ہے کہ اس بار آئی پی ایل میں کوئی پلئیر نہیں بکا
انہوں نے ٹشو کی طرح استعمال کر کے پھینک دیا 😂
17/12/2025
Only follow king amir fans cummant for babar azam
17/12/2025
Seeing a lot of posts since yesterday about Afghan players going unsold in the IPL auction.
Calm down b!t©️€s. Even our least expensive IPL player earns more than your so called King of Cricket and the most expensive player of PSL.
Awkat banao bh0$r! Walo.
Our players were unsold becz they weren’t performing in national team and other leagues.
17/12/2025
سپر اوور اور آخری اوورز کا سب سے بڑا ڈیفنڈر بولر کنگ محمد عامر تھا. انڈیا کہتا تھا اگر عامر ہمارے پاس ہوتا یہ ہمیشہ پہلے نمبر پر رینکنگ میں رہتا. PSL سپر اوور میں 14 رنز وہاں ڈیفنڈ کیے جہاں سامنے روسو جیسا خطرناک کھلاڑی کھڑا تھا ایک بھی باؤنڈری نہیں مارنے دی