08/05/2026
❤️❤️
اظہار لیفٹی نے آج لاہور کی سرزمین پر اپنی شاندار بولنگ سے سب کو متاثر کردیا۔ انہوں نے نہایت زبردست لائن اور لینتھ کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے دو اوورز میں صرف ایک چھکا دیا، جبکہ ایک اوور مکمل طور پر بغیر کسی باؤنڈری کے کروایا۔ خاص بات یہ تھی کہ اس وقت کریز پر خطرناک بیٹرز حرم چکوال اور سرمد حمید موجود تھے، لیکن اظہار لیفٹی نے دباؤ برقرار رکھتے ہوئے اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن دلائی۔ ان کی یہ پرفارمنس واقعی قابلِ تعریف اور یادگار
29/04/2026