BK BILAL Officail

BK BILAL Officail

Share

for watch

07/02/2026

8فروری کو پورا پاکستان بند ہونا چاہیے۔
یہ صرف عمران خان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا معاملہ نہیں، یہ پوری عوام کے حقِ رائے اور حقِ انصاف پر ڈاکا ہے۔
جب ایک لیڈر کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو دراصل قوم کی آواز دبائی جاتی ہے۔
اب خاموشی جرم ہے، اور اٹھ کھڑا ہونا فرض۔
یہ ظلم مزید برداشت نہیں—عوام کو یکجہتی دکھانی ہوگی۔




Photos from BK BILAL Officail's post 19/01/2026

شادی مبارک ہوں بھائی جیسا دوست موسیٰ خان،
آپ کو زندگی کے اس خوبصورت نئے سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ آپ دونوں کی جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے،
آپ کی زندگی محبت، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری رہے۔
آمین 🤍
شعر:
نئی راہوں پہ قدم رکھا ہے دعاؤں کے ساتھ،
خوشیوں کا سفر ہو، وفاؤں کے ساتھ۔
موسیٰ خان ! رہے ہنستا تمہارا یہ جہاں،
ہمیشہ تمہاری جوڑی ہو دعاؤں کے ساتھ۔
Congratulations Musa khan 🎉👏

12/01/2026

سوک چی درتہ وئی چی مہ رازہ سعودی عرب کی کارونہ نیشتہ نو پہ دی خبرہ واس سوچ اوکہ پہ خپلہ علاقہ چم گاونڈ کی اوگورہ داسی ھیس سوک بہ تہ پیدا نہ کی چی ھغہ بہ ویزہ پہ دی وجہ خرابہ کڑی وی چی کارونہ نیشتہ او کہ خرابہ کڑی ھم وی نو کوشش بہ کئ چی کلہ بہ واپس زم خو پاکستان کی بہ نہ حیساریگی وجہ دہ دہ چی دلتہ روزگار دے عزت دے روشن مستقبل دے نو د چا پہ خبرو پسی می ځئ پہ پاکستان کی ھیس ھم نہ کیگی باہر دنیا تہ اوزی د خپلی حیصی رزق اوگٹئ مننہ ۔۔
اللہ دی پہ ہر چہ خپل رحم وکی امین 🤲
نن سبا خپل خلک دہ سڑی خپی وہی لاول چی لگی روپئ وگٹی نو بیا تہ نہ پیجنی
او بلہ خبرہ دہ چی دہ کم کسان چی وئی تاتہ سہ ہنر یاد دی چی سعودی عرب تہ رازی نو تا سو چی درتلئ نو تاسو تہ سہ یاد وہ
🙄🙄

27/12/2025

پنجاب پولیس نے سلیمان شاہ کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کر لیا😪😪

24/12/2025

دوست وہ ہیں جو مشکل میں کام آسکے ۔۔۔🖤
ابرار موسیٰ جنید علی کے ساتھ 🫶❤😘

مینہ امن او جوند ❤❤😘😘

21/12/2025

دے بـل غیبـت لپارہ وخـت نـہ لـرو♥️
څوک مو چــے بد وایـے کور یـے ودان🤗

""وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ"
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

13/12/2025

اڈیالہ جیل میں قید تنہا عمران احمد خان نیازی ہار نہیں مانے گا اور ہم ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے

05/12/2025

سر اگر اس کی سیاست ختم ہو چکی ہے تو ایک کام کریں کہ اس کو جیل سے باہر نکالیں اور نکالنے سے 24 گھنٹے پہلے بتا دیں کہ عمران خان کو کل اس ٹائم رہا کیا جائے گا اور پھر دیکھ لینا کہ عوام اس کا کیسا استقبال کرتی ہے ۔
we are with You king 👑IImran Khan💞

Photos from BK BILAL Officail's post 02/12/2025

سیلمان شاہ اس وقت اڈیالہ جیل کی باہر موجود اس بندے کی وفاداری اور جزبہ کو سلام

02/12/2025

الحمداللہ میرا قائد میرا لیڈر عمران خان مکمل صحت مند ہیں
🤲🤲🤲

21/11/2025

حمزہ الیون قلا گئی – آفیشل پوسٹ بعد از فائنل
حمزہ الیون قلا گئی الیون اپنے تمام فینز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے،جنہوں نے ہمیں پورے ٹورنامنٹ کے دوران بے مثال سپورٹ دی اور ہمیشہ ہمارے ساتھ آخر تک کھڑے رہے۔

32 ٹیموں کے اس بڑے ٹورنامنٹ میں
فائنل تک رسائی حمزہ الیون قلا گئی ا کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے،
اور ہم اسے اپنی محنت، ٹیم ورک اور آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ راک حمزہ رحمت شہ سید نبی خان جی فواد 😀 کو خصوصی مبارکباد
او کامران کامی راؤف قاری ابوبکر فرمان نور اللہ سوہیل جنہوں نے ٹورنامنٹ بھر میں بہترین کھیل پیش کیا اور اپنی پرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔

کرکٹ میں ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے—
آج شاید ہمارا دن نہیں تھا، مگر ہم نے یہ ضرور ثابت کیا ہے کہ
رونق ہم ہیں… اور ان شاء اللہ آگے بھی رہیں گے۔
حمزہ الیون قلا گئی ہمیشہ کی طرح بنکڈ شیر خانے پریمئر لیگ کی ٹاپ کلاس ٹیم رہے گی۔اگلے سال ہم مزید بہتر ٹیم، نئی حکمتِ عملی اور تازہ انرجی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

شیر خانے کرکٹ tournament کمیٹی کاکا کا خصوصی شکریہ جنہوں نے نہ صرف ہمیں موقع دیا بلکہ پورے ایونٹ میں بہترین میزبانی کی۔ یہ بھی ہمارے لیے فخر کا مقام ہے کہ حمزہ الیون قلا گئی واحد ٹیم تھی جس نے پورے ٹورنامنٹ میں کمیٹی کو مکمل سپورٹ دیا۔ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے ہر میچ میں سپورٹ مین اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ کیا۔

آخر میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
سب کا ایک بار پھر شکریہ۔❤
حمزہ الیون قلا گئی — صرف ایک ٹیم نہیں، ایک فیملی۔💪🏽✌🏼

14/11/2025

Alhamdullilah qualify for the final in sheerkhnai cricket tournament 🤲🤲
Qalagai star win back to back both matches tody also best strong side of the trnmnt hayaseri star
Qalagai star Today match man of the match the one and only Ab Rauf performed brilliant all rounder batting 139 not out bowling last over 4 runs 1 wicket required and Ab Rauf completed the match in his own style by hitting 13 sixes❤️💚🙏
Congratulations to all players of qalagai Star and supporters and best wishes for upcoming final match 🤲🤲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00