22/03/2024
"جانان"
✌️بے مثال ، اپنی مثال آپ
☺️کوئی ٹکر کا ہو تو سامنے آۓ
👨🎓 خالصتاً مردانہ خوشبو ، جو نکھارے آپ کی شخصیت کو
🕴️نوجوان ، سٹوڈنٹس ، ٹیچرز ، پبلک فگرز , کمپنی منیجرز کے لیے بہترین تحفہ
#عطر
12/03/2024
اسلام و علیکم عود پسند کرنے والوں کے لئے ایک شاندار اور جاندار تحفہ
عود مود اب عطر میں بھی بہت ہی خاص
جس کی صرف خوشبو ہی اعلیٰ نہیں بلکہ اسکی پروجیکشن اورلاسٹنگ بھی کمال ہی
ہر موسم ہر طبقہ ہرعمر میں یکساں مقبول
جونبھائے گھنٹوں آپ کا ساتھ
05/03/2024
اگر آپ ایسی خوشبو کی تلاش میں ہیں کہ لوگ آپ سے پوچھتے پھریں،
اور آپ دن بھر مہکتے رہیں،اور عطر بھی ایسی نفیس اور عمدہ ہو کہ ہر عمر کے لوگ اسے پسند کریں تو خدمت ہے
متحدہ_عرب_امارات20مل پیکنگ میں جو ان کی سب سے زیادہ سیل ہونے والی پروڈکٹ ہے تو آپ اس عمدہ خوشبو کو ٹرائی کرسکتے ہیں
ایک خوبصورت مہک اور نفیس احساس...
کیونکہ اس میں شامل ہیں
پھولوں کے نوٹس"
گویا کہ ایک گلدستہ ہے
چیری کی مٹھاس
اور
چیری کی تازگی سے بھرپور مہک جو دن بھر رہے آپ کے ساتھ.
ایک عمدہ انتخاب آپ کیلئے