Pakistan Tahreek-e-Insaf UC kunda

Pakistan Tahreek-e-Insaf UC kunda

Share

Youth The Power of Imran Khan❤️✌️🇵🇰

25/12/2025

‏عمران خان کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کیا کرلیا ہے؟؟؟

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے شعبے میں2008 سے 2013 اور 2013 سے 2018 تک کی کارکردگی کا ایک تقابلی جائزہ

⬅️2008 سے لیکر 2013
🔹کل 1329 اسکولز قائم کیئے گئے
🔸697 پرائمری اسکولز،
🔸339 مڈل اسکولز،
🔸274 ہائی اسکولز
🔸19 ہائیر سیکنڈری اسکولز شامل تھے۔

⬅️2013 سے 2018 (پاکستان تحریک انصاف کی پہلی حکومت)
🔹کل 2347 اسکولز قائم کیئے گئے،
🔸916 پرائمری اسکولز،
🔸578 مڈل اسکولز،
🔸534 ہائی اسکولز
🔸319 ہائیر سیکنڈری اسکولز شامل تھے۔

Photos from Pakistan Tahreek-e-Insaf UC k***a's post 05/07/2025

پہلی بار جب پاکستان واقعی ایک ویلفئیر سٹیٹ بننے کی طرف گامزن ہوا، پہلی بار ایسی حکومت آئی جس میں محسوس ہوتا تھا یہ صرف ہمارا سوچتی ہے۔۔لیکن یہ بات قابض ملک اور عوام کے دشمنوں کو ہرگز پسند نہ آئی،

04/08/2024

پاکستانی جھنڈے سے نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے💯
پاکستان زندہ باد
🇵🇰-

26/08/2023

"میرے کپتان! تیری یاد آئی، تیرے جانے کے بعد"

29/01/2023

سوال؟❓
بہت سے Anp کے دوست یہ بات کرتے ہیں کہ ANP پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے۔ اور صفائیاں دیتے دیتے بیچارے تھک گئے۔ لیکن خیبرپختون خواہ کے نوجوان ان منافقوں کو بہت اچھے سے جانتے ہیں۔ آپ بھی تفصیل سے اپنی رائے دے۔
کیا عوامی نیشنل پارٹی PDM کا حصہ ہے یا نہیں❓
کیا ایمل ولی چارسدہ کے ضمنی انتخابات میں PDM کا امیدوار نہیں تھا❓
کیا غلام بلور پشاور سے PDM کا امیدوار نہیں تھا❓
کیا مولانا قاسم مردان سے Pdm کا امیدوار نہیں تھا، جسکو Anp نے ووٹ دیا تھا❓
کیا PDM کی جانب سے عمران خان پر پیش کئے گئے عدم اعتماد میں Anp کے ممبر قومی اسمبلی حیدر ہوتی نے عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دیا تھا❓
کیا PDM کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے حیدر ہوتی نے اپنا ووٹ شہباز شریف کو نہیں دیا تھا❓

22/01/2023

پہلے باری باری کھاتے تھے تو ملک چار پانچ سال نکال جاتا تھا،
اب مل کر کھا رہے تو ملکی خزانے کا 9 ماہ میں ہی بیڑہ غرق کردیا ہے

Photos from Pakistan Tahreek-e-Insaf UC k***a's post 08/01/2023

پچھلے سردیوں کی ایک جھلک جو ریاست مدینہ کی یاد تازہ کرتی ہیں

18/12/2022

‏گھڑی تو تخفے میں ملی تھی لیکن ظالموں یہ خیمے تو زکوٰۃ خیرات میں ملے یہ تو غریبوں کا حق تھا.

17/10/2022

راتا خکاری چہ قسم یہ ورکڑے و چی سٹیمپ بہ لالٹین لا رابغے

16/10/2022

این اے 31 پشاور میں جو ڈبل لیڈ ہمارا جا رہا ہے انکے لئے پشاور کے دوستوں نے اس طرح محنت کی ہے 👇
شکریہ آپکو بھی یاد رکھا جائے گا چمن میں جب بہار آئے انشاءاللہ🥰

16/10/2022

‏نَصرُ مِنَ اللّٰہ وَفَتَحُْ قَرِیب

15/10/2022

میرے پاکستانیوں 16 اکتوبر کو مرشد کو ہر حال میں جتانا ہے اور امپورٹڈ مافیا کو زلیل و خوار کرنا ہے 💪

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar