Youth Tiger
YouthTiger is Team of legends. their captain is Engr Ismail Afridi , YouthTiger have very talented
09/05/2026
آج یوتھ ٹائیگر اور پشاور کرکٹ ٹیم کے درمیان KMC ground کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا یوتھ ٹائیگر کپتان اسماعیل آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کی نقصان پر 209 رنز بنائے جس میں اعظم آفریدی 105 صادق 31 اور عدنان خان نے 35 او ہارون 18 رنز بنائے 209 رنز کا مطلوبہ هدف حاصل کرنے میں پشاور کرکٹ ٹیم ناکام ہوئے اور 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 189 رنز تک محدود ہوئے یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بولنگ میں عدنان خان 4 عباس آفریدی 2 اعظم آفریدی 2 اور کبیر 1وکٹ حاصل کی اور اس طرح یوتھ ٹائیگر نے یہ میچ 20 رنز سے اپنے نام کر دیا ہے اعظم آفریدی کو شاندار 56 بال پر 104 رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا ہے
😜Shahzeb Afridi
Hayat Khan
29/03/2026
صادق امین بھائی کو شادی بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍
30/01/2026
یوتھ ٹائیگر اور شین درنگ کرکٹ ایکڈمی کے درمیان 3 ٹی 20 میچوں سریز کا پہلا میچ آج سربند کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا شین درنگ کرکٹ ایکڈمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کی نقصان پر 138 رنز بنائے یوتھ ٹائیگر کی طرف سے بولنگ میں کبیر آفریدی 3 ظہیر آفریدی اور کپتان اسماعیل آفریدی نے 2_2 کھلاڑی آؤٹ کیا یوتھ ٹائیگر نے مطلوبہ ہدف 17 اور کی دوسری بال پر پورا کیا یوتھ ٹائیگر کی طرف سے حیات خان 54 انور آفریدی 29 اور بلال آفریدی نے 18 رنز بنائے
یوتھ ٹائیگر نے سریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کیا ہے
Man of the match hayat afridi
14/11/2025
31/10/2025
یحییٰ آفریدی فاٹا انڈر 17کرکٹ ٹیم میں سلکیٹ بہت بہت مبارک ہوں
27/10/2025
🔥 محمد عرفان کا شاندار ڈیبیو! 🔥
آج محمد عرفان نے اپنی شاندار بولنگ سے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا 🎯
صرف 2 اوورز میں 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بنا دیا 👏🏏
زبردست آغاز — مستقبل روشن 🌟
Hashtags:
#cricketpassion #̤c̤r̤i̤c̤k̤e̤t̤p̤a̤s̤s̤i̤o̤n̤ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000