07/11/2023
ایک جملہ میکسویل کے لیے
Sports update
07/11/2023
ایک جملہ میکسویل کے لیے
آسٹریلیا نے پاکستانی باؤلنگ کی برکس نکال دیا 15 اورر کے بعد 128/0
اہہہہہہہہ ساؤتھ افریقہ کی چوتھی وکٹ 44 پر
ساؤتھ افریقہ بھی پاکستان کی طرح وڑ گیا 😯😯
1st upset of World Cup 2023
Congratulations to Afghanistan well played
ذکا اشرف کے جانے کا نتیجہ نکل آیا ماشاءاللہ ڈالر مل گئے
Aaj konsi team jeetegi ?
Pakistan 🇵🇰
India 🇮🇳
پچھلے ایک سال سریلنکا کا یہ نیو ٹیم پاکستان کے خلاف بہت بہتر کھیل پیش کر رہے ہیں اور ساتھ میں آج پاکستان کی فیلڈنگ بہت ہی خراب اور مایوس کن رہا 😭
اس سکواڈ سے ورلڈ کپ جیتنے کے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں پاکستانی قوم
#ٹرینڈچلاو بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاؤ
30/08/2023
Excellent knock by captain Babar Azam ❤️
151 runs
27/08/2023
Best day of Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جہاں اک طرف افغانستان کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ نمبر 1 ٹیم بن گئی
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ کپ کی چیمپئن بن گئی۔🔥♥️🏆🏆🏆🏆
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو گرین شرٹس
جیت کے جیو 🇵🇰🇵🇰🏆🏆🏆🏆🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Copied
دوبئ میں جاری UAE Vs NZ ٹی ٹونٹی سیریز 1-1سے برابر یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹونٹی میں شکست دے دی🤣🤣
10/06/2022
1st T20 : South Africa beat India by 7 wickets