The VillaGer

The VillaGer

Share

All About Sports

22/02/2022
Photos from The VillaGer's post 12/06/2021

Cricket Heat, Love, Passion

04/06/2021

A 70cc Motorcycle 🏍️🏍️🏍️ Tournament (Knock Out)
Starting Date 8th June 2021
شرائط:-
1۔ انٹری فیس 6000 روپےجو میچ شروع ہونے سے پہلے آرگنائزر کو ادا کی جائیگی
2- یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
3۔ ٹورنامنٹ میں All Peshawar Cricket Grounds Union کی طرف سے BAN کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ باقی تمام کھلاڑیوں کو خوش آمدید۔
کسی بھی ٹیم کا کھلاڑی، ٹورنامنٹ کے کسی دوسرے ٹیم میں نہیں کھیلےگا۔
4۔ ہر ایک ٹیم کا سکواڈ لیمیٹ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔ سکواڈ سے باہر کوئی بھی کھلاڑی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہوگا۔
5۔ ہر ایک ٹیم کو وقت کے پابند کیا جاتا ہے ۔ لیٹ آنے والی ٹیم سے وقت کے مطابق اوورز کاٹے جائیں گے۔ بصورت دیگر آرگنائزنگ کمیٹی کا فیصلہ آخری فیصلہ تصور کیا جائے گا۔
6۔ ہر ایک میچ میں (مین آف دی میچ) میڈل دیاجائے گا۔
7۔ فائنل میچ ہارنے والی ٹیم کو(رنر اپ) ٹرافی جبکہ فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو Motorcycle 🏍️ انعام میں دیا جائے گا۔
ایڈریس۔ عالم زیب کرکٹ گراؤنڈ چارسدہ روڈ شاہ عالم پل نزد مرکز ہسپتال شکرہ پورہ پشاور۔
Contact #
03339161466
03109868611

31/05/2021

Motor Bike 🏍️ or Net Cash 💰 💸💵
Tournament @ The Villager Cricket Ground (Alamzeb)

13/05/2021

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل کی گہراٸیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

12/05/2021

Advance Eid ul Fiter Mubarak

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar
25000