SFC Shah Alam Football Club

SFC Shah Alam Football Club

Share

Shalam football club (SFC)
Najoo D Maria

02/09/2026

آپ کے خیال میں ACL انجری کے بعد کھلاڑی کا واپس آنا ممکن ہے

02/09/2026

یہ ان لوگوں کے لیے جو اکثر کہتے ہیں کھلاڑی نہیں آتے اس لئے پریکٹس کے لیے گراؤنڈ نہیں جاتا

02/09/2026

شالم فٹبال کلب کا ابھرتا ہوا ستارہ میڈفیلڈر ولید کا ایک بہترین گول ❤️

Photos from SFC Shah Alam Football Club's post 20/08/2026

"پشاور میں فٹبال ٹرائلز کے نام پر کھلاڑیوں کے ساتھ مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ دور دراز علاقوں سے کھلاڑی امید اور محنت کے ساتھ ٹرائلز دینے آتے ہیں، لیکن اگر پہلے سے ہی مخصوص کھلاڑیوں کو منتخب کرنا ہو تو ایسے ٹرائلز کا کیا فائدہ؟ فٹبال میں میرٹ، شفافیت اور حقیقی ٹیلنٹ کو موقع ملنا چاہیے۔ ہر کھلاڑی کے وقت، محنت اور عزت کا خیال رکھا جائے۔"
جن کھلاڑیوں کے پاس سفارش یا ووٹ نہیں ہوتا، انہیں ترجیح نہیں دی جاتی، جبکہ جن کے پاس سیاسی یا ذاتی حمایت ہوتی ہے، انہیں سلیکٹ کر لیا جاتا ہے۔ اگر ایسا ہو رہا ہے تو یہ غریب اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

دور دراز علاقوں سے کھلاڑی اپنی محنت، وقت اور پیسہ خرچ کرکے ٹرائلز میں شرکت کرتے ہیں۔ ان کے مستقبل کے ساتھ مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ فٹبال میں میرٹ، شفافیت اور حقیقی ٹیلنٹ کو بنیاد بنایا جائے، نہ کہ ووٹ، سفارش یا تعلقات کو۔

نوجوان کھلاڑیوں کو ان کا حق دیں، ان کا مستقبل نہ چھینیں۔ ⚽
اس لڑکے کو میں جتنا جانتا ہوں، بہت اچھا اور میچور فٹبالر ہے۔ اس کو سیلیکٹ نہ کر کے اسکے ساتھ اور ایک ہنگو کا پلیئر اسد کے ساتھ بہت زیادہ ناانصافی کی گئی ہے ۔ 2,3 پلیئرز کے علاوا جو سلیکیٹ ہوئے ہیں اسکی تو اپنی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی ۔ اور نہ کبھی پروفیشنل فٹبال کھیلا ہے اور نہ دیکھا ہے۔ اب اگر یہ حال ہے سلیکشن کا تو پاکستان کا فٹبال خاک ترقی کرے گا۔

17/08/2026

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے فٹبالر دوست ہمیشہ اسی طرح خوش رہے زندگی کو انجوائے کرتے ہوئے
جار شو انور علی

17/08/2026

ہاہاہا ایسی پینلٹی آپ نے کھبی نہیں دیکھی ہوگی

13/08/2026

اپنے کوچ کی عزت کرنا صرف ان کی ہر بات برداشت کرنا نہیں، بلکہ ان کی محنت، تجربے اور رہنمائی کی قدر کرنا ہے۔ ایک اچھا کھلاڑی وہی ہے جو کوچ کی اصلاح کو مثبت انداز میں قبول کرے اور میدان کے اندر و باہر نظم و ضبط کا مظاہرہ کرے۔ ⚽❤️

24/07/2026

فٹبالرز کے پاس گاڑیاں
کس کے پاس کتنے ڈالرز کی گاڑی ہے ویڈیو پوری دیکھیں

Photos from SFC Shah Alam Football Club's post 23/07/2026

عصمت

عمر: 16 سال
پوزیشن: میڈفیلڈر
کلب: شالم فٹبال کلب

عصمت شالم فٹبال کلب کا ایک باصلاحیت اور ابھرتا ہوا نوجوان کھلاڑی تھا۔ اپنی بہترین کھیل، محنت، لگن اور شائستہ اخلاق کی بدولت اس نے کم عمری میں ہی سب کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی تھی۔ اس کے اندر ایک بہترین میڈفیلڈر بننے کی تمام صلاحیتیں موجود تھیں، لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

عصمت مرحوم کی یادیں ہمیشہ شالم فٹبال کلب، اس کے ساتھی کھلاڑیوں اور فٹبال سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم عصمت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar