Friends STAR Sufaid Dheri

Friends STAR Sufaid Dheri

Share

Sports in Our Blood Thats why we Love Cricket�

09/06/2024

فیصل خان کی تہکال کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار بیٹنگ، ففٹی پلس اسکور کئے اور اپنے ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

Good Luck for the Final

13/09/2023

یوسف آفریدی کافی عرصہ کرکٹ سے دور تھا آج تہکال کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار واپسی ہوئی، آج کے میچ میں زبردست بولنگ کی جس میں 2 اوورز میں 12 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ویلڈن بھائی

17/06/2023

آج ناصر باغ روڑ پولیس کالونی گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک اچھی ٹیم کے خلاف میچ جیت لیا۔
مخالف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔
سب بولروں کی زبردست بولنگ،
طلحہ لیفٹی کی 3⃣ وکٹیں،
مجیب خان اور فیصل خان کی 2️⃣ 2️⃣ وکٹیں،
عیسٰی اور خالد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
______________________________________________

بیٹنگ میں شیر امین نے 45 رنز بنائے،
سعد خان نے 40 رنز بنائے،
طلحہ لیفٹی نے 38 رنز بنائے،
عمر نے 20 رنز بنائے اور ربنواز نے 10 رنز بنائے۔
جس کی وجہ سے میچ باآســــانی 16 اوورز میں پورا کیا۔
ویلڈن آل ۔۔🌟 جیت کے جیو ✌️

11/06/2023

آج ناصر باغ روڑ پولیس کالونی گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک اور میچ جیت لیا۔
ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 269 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ولید خان کی زبردست بیٹنگ 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، عدنان خان نے بھی زبردست بیٹنگ کی 60 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، سعد خان نے 40 رنز بنائے اور شیرزادہ نے 35 رنز بنائے۔
______________________________________________

بولنگ میں فیصل خان نے 3⃣ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ واجد آفریدی اور احمد نے بھی 3⃣ 3⃣ وکٹیں حاصل کیں، ربنواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔۔ مخالف ٹیم ہدف پورا کرنے میں ناکام رہے۔
ویلڈن آل ۔۔🌟 جیت کے جیو ✌️

Photos from Friends STAR Sufaid Dheri's post 04/06/2023

آج ناصر باغ روڑ پولیس کالونی گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک زبردست میچ جیت لیا۔
ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 246 رنز کا ہدف دیا تھا۔
خالد خان کی زبردست بیٹنگ 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ساجد آفریدی نے 45 رنز بنائے، زبیر خان نے 30، عارف علی نے 28 اور فرحان خان نے 20 رنز بنائے۔
______________________________________________

بولنگ میں فیصل خان نے 3⃣ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عارف علی نے 2، خالد خان نے بھی 2، ساجد آفریدی اور شہاب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔۔ مخالف ٹیم ہدف پورا کرنے میں ناکام رہے۔
مین آف دی میچ (خالد خان)
ویلڈن آل ۔۔🌟 جیت کے جیو ✌️

Photos from Friends STAR Sufaid Dheri's post 20/05/2023

آج ہاسٹل 2 گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک زبردست میچ جیت لیا۔
ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 23 اوورز میں 301 رنز کا ہدف دیا۔
ساجد آفریدی کی زبردست سینچری 114 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ عبیداللہ نے 55 رنز کی اننگز کھیلی، فیصل خان نے 32 رنز بنائے، مجید آفریدی اور عبید ساحل نے 25، 25 رنز بنائے، اور زبیر نے 20 رنز بنائے۔
_____________________________________________

بولنگ میں طلحہ لیفٹی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سلمان خان اور فیصل خان نے 2 2 وکٹیں حاصل کیں، مجید آفریدی نے 1 وکٹ حاصل کی۔۔ مخالف ٹیم 130 رنز پر آل آؤٹ ہوئے جسکی بدولت میچ فرینڈز سٹار نے باآســــانی اپنے نام کیا۔
ویلڈن آل ۔۔🌟 جیت کے جیو ✌️

Photos from Friends STAR Sufaid Dheri's post 06/05/2023

ناصر باغ پولیس کالونی گراؤنڈ پر آج ٹیم نے ایک اور میچ جیت لیا۔ مخالف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اورز میں 224 رنز بنائے۔
یوسف آفریدی نے 3⃣ وکٹس لیے،
سلمان خان نے 2 وکٹس لیے،
مجیب خان نے 3⃣ وکٹیں حاصل کئیے،

#بیٹنگ میں عدنان خان اور سعد خان کی تباہ کُن بیٹنگ۔ کی شاندار سینچری 100 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ نے 73 رنز بنائے، جسکی بدولت ہدف باآســــانی 21 اوورز میں پورا کیا۔ ویلڈن👏👏👏
جیت کے جیو✌️

Photos from Friends STAR Sufaid Dheri's post 30/04/2023

تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر آج ٹیم نے ایک اچھا میچ جیت لیا۔ مخالف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اورز میں207 رنز بنائے۔
یوسف آفریدی، سلمان خان، عارف علی اور حمزہ خلیل کی اچھی بولنگ 2 2 وکٹیں حاصل کیں۔

#بیٹنگ میں نور بھائی نے شاندار سینچری بنائی اور ساتھ میں خالد خان نے 150 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جسکی بدولت ہدف باآســــانی 22 اوورز میں پورا کیا۔ویلڈن۔ 👏👏👏👏 باقی تفصیل سکور کارڈ میں موجود ہے۔
جیت کے جیو✌️

12/04/2023

عمران کیلر کی رمضان ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی۔ ویڈیو کو انجوائے کریں۔
Video Credit: Adil Khan

Photos from Friends STAR Sufaid Dheri's post 11/03/2023

ناصر باغ روڈ پولیس کالونی گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک اچھی ٹیم کے خلاف میچ جیت لیا۔ مخالف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اورز میں 185 رنز بنائے۔
#خالدخان کی شاندار بولنگ 5⃣ وکٹیں حاصل کیں، #عبداللہ نے 2️⃣ وکٹیں حاصل کئیے، یوسف آفریدی، سلمان خان اور فیصل خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

#بیٹنگ میں نے 75 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اور نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 65 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔ ویلڈن 👏👏👏👏
جیت کے جیو✌️

25/02/2023

آج ہاسٹل 2 گراؤنڈ پر ٹیم نے ایک زبردست میچ اپنے نام کیا۔
ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 22 اوورز میں 237 رنز کا ہدف دیا۔
عدنان خان کی زبردست سینچری 115 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ شیرزادہ نے 65 رنز کی جارہانہ اننگز کھیلی، اور عبیداللہ نے 30 رنز بنائے۔
_____________________________________________

بولنگ میں فیصل خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں، عبداللہ اور راحت نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ یوسف آفریدی، سلمان خان اور آلہ نور نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔۔ مخالف ٹیم 150 رنز پر آل آؤٹ ہوئے جسکی بدولت میچ فرینڈز سٹار نے باآســــانی اپنے نام کیا۔
ویلڈن آل ۔۔🌟 جیت کے جیو ✌️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sufaid Dheri Spina Warray, Peshawar
Peshawar
5000

Opening Hours

Monday 14:00 - 00:00
Tuesday 14:00 - 00:00
Wednesday 14:00 - 00:00
Thursday 14:00 - 00:00
Friday 14:00 - 00:00
Saturday 14:00 - 00:00