𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈

𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈, Sports Event, Khyber sports complex kala khel, Peshawar.

27/11/2024

Be on time!

05/05/2024

آدم خیل سے تعلق رکھنے والے تمام پلیئرز ہوجائیں تیار
7 مئی کو آفریدیان سپر لیگ کیلئے آدم خیل زلمی کے ٹرائلز ہونگے
بمقام شبیر عالم شالم گراونڈ

28/10/2023

IN SHAH ALLAH kala khel Cricket Club will play their super six match at Olas Khan Park Cricket ground against SHABAZ NIKA MALASI.

Photos from 𝑅𝒾𝓈𝒾𝓃𝑔 𝒮𝓉𝒶𝓇𝓈's post 25/10/2023

مختصر تعارف۔
ضلع خیبر تحصیل باڑہ کا دور افتادہ ترقی سے محروم پسماندہ علاقہ کالا خیل آدم خیل میں محکمہ کھیل و ثقافت خیبر پختونخواہ کے فنڈز سے منظور کردہ 70 تا 75 کنال رقبے پر زیر تعمیر خیبر سپورٹس کمپلیکس کالاخیل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ابادی سے باہر چاروں اطراف سے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں واقع اس سٹیڈیم کی تعمیر پر 2016 سے اب تک 15 کروڑوں روپے سے زیادہ رقم خرچ ہو چکی ہے۔سٹیڈیم میں فی الحال دو گیم کرکٹ اور فٹ بال کھیلنے کی سہولت ہے۔دیگر گیمز کیلئے سہولیات دینے کیلئے کوششیں جاری ہے۔پر فضا لوکیشن پر واقع یہ سٹیڈیم ضلع خیبر سمیت ملحقہ پشاور ،درہ آدم خیل ،اور کوہاٹ کے کھلاڑیوں کیلئے کھیل کود سمیت تفریح کا ایک بہترین مقام ثابت ہوگا۔کھیل کود کی مذید سہولیات کی فراہمی سے مستقبل میں اس سپورٹس کمپلیکس کی اہمیت مذید بڑھ سکتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹوریزم یعنی سیاحت کے لئے بھی راہیں کھل جائے گی جس سے علاقے میں معاشی سرگرمیاں شروع اور عوام کو روزگار کے مواقع فراھم ہو سکیں گے۔

Photos from FR Eagles's post 04/11/2021
29/10/2021

Well played Salman Afridi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khyber Sports Complex Kala Khel
Peshawar