30/07/2026
🚨 Pakistan is making its presence felt on the global stage! 🇵🇰
Four Green Shirts are currently ranked No. 2 in the world across different ICC categories. A testament to their consistency and outstanding performances. 👏💚
|
30/07/2026
🚨پی سی بی کا زبردست فیصلہ🚨 انجڑڈ شان مسعود کی جگہ مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ امید ہے کامران غلام اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کریں گے۔ 🤲🔥
30/07/2026
سیاسی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا، 70سال سے مسائل جوں کے توں ہیں، محسن نقوی
خدشہ ہے کہ 10 سال بعد بھی ہم اسی طرح مسائل کا رونا رو رہے ہوں گے، محسن نقوی
*موجودہ سیاسی قیادت ملکی بحرانوں کے حل میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہو چکی ہے*، محسن نقوی
29/07/2026
🚨بابر اعظم نے ایک بار پھر ناقدین کو اپنی کارکردگی سے جواب دے دیا!🚨 آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم 4 درجے ترقی کرتے ہوئے 19ویں سے 15ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ 👏🏏
29/07/2026
A lone hand from captain Babar Azam in Pakistan's second innings 🇵🇰
No.11 Mohammad Abbas (23) and Mohammad Rizwan (11) were the only other Pakistan batters to score more than four runs 😬
29/07/2026
امریکی فوجی جس کا نام جاویس (Javis) کے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، ویڈیو میں فوجی کو کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد امریکی فوجی نے باضابطہ طور پر اسلام قبول کرلیا۔
یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت ناشول (Nashville) کی ایک مسجد میں جمعہ کے دن پیش آیا۔
جاویس عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔ انہوں نے اسلام اور قرآن پر تفصیلی تحقیق کرنے اور اپنے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات ملنے کے بعد، فوجی وردی پہنے ہوئے ہی سب کے سامنے کلمہ شہادت (شہادہ) پڑھ کر اسلام قبول کیا۔
یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے، جہاں صارفین اس پر مختلف تبصرے اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
Disclaimer: This content is shared for news and informational purposes only.
29/07/2026
Shan Masood continues to climb Pakistan Test cricket record books!
Shan Masood equals Shoaib Mohammad, Mohsin Khan and Taufeeq Umar as the joint 19th-highest century-maker for Pakistan in Test cricket with 7 brilliant Test hundreds!
The left-hander keeps adding milestone to his career and is steadily moving up the list of Pakistan finest Test batters.
29/07/2026
لگ ایسا رہا ہے کہ یہ سب جیسے بہت پریشر میں ہوں ، جیسے کوئی بہت بڑا ٹارگٹ ہو اور دن بس ختم ہونے والا ہو مگر میں آپ کو بتا دوں یہ حالات اس وقت کے ہیں جب ٹیم کو 211 رنز کا ہدف تھا اور تقریباً دو دن موجود تھے ۔
28/07/2026
Babar Azam would have achieved more records as a batsman and captain. Pakistan would also have won more if the other 10 players had supported him more.
28/07/2026
Babar Azam said "Result is not in our hands. We had good few days, but today batting failed" 💔