08/03/2022
Eagles 11 Cricket Club Phalia
mari jan Pakistan
08/03/2022
10/01/2022
💞💞💞💞
17/12/2021
Happy Birthday Imran Nazir🎂
The exuberant right-handed batter scored 2,822 runs in 112 international matches, which included four centuries and 13 half-centuries.
03/12/2021
الحمدللہ
یا اللہ تیرا شکر ہے
ایگل 11 کرکٹ کلب پھالیہ
پاہڑیوالی کرکٹ کلب
ایگل 11 کرکٹ کلب پھالیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں 230/6 رنز بنائے جس میں عامر بٹ نے (23) 59 عبد الرحمن (33)43 مبشرتارڑ (30)49 وحید گجر (18)33 رنز بنائے
ایگل 11 کرکٹ کلب پھالیہ کی تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 15 اوور میں 159 پر آل ٹیم کو لپیٹ لیا جس میں مجیب الرحمٰن نے 27 رنز دے کر 5 آؤٹ کیے اور عبد الرحمن نے 3 کو آؤٹ کیا عدنان تارڑ نے 2 اوور میں 13 رنز دے کر 1 کو آؤٹ کیا
❤️❤️❤️❤️🇵🇰
26/11/2021
الحمدللہ یا اللہ تیرا شکر ہے
آج ہوا ایگل 11 کرکٹ کلب پھالیہ
M C C Phaila
ایگل 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں 285/6 رنز بنائے جس میں مبشر تادڈ نے (39)69 اور عثمان شانی (33)51 اور عفاق نے(25)56اور وحید گجر نے (12)29 رنز بنائے
M C C PHAILA
نے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں//4/210ہی بنا سکے ایگل 11نے آھچا کھیل پیش کیا
Best wishes for EAGLE 11 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍🏻
Well played Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
11/11/2021
بال کھا کر بھی مسکرانا
بیمار ہو کر دوائی زیادہ مقدار کی کھا کر کھیلانا
یہ پاکستان سے محبت کی عمدہ مثال ہے 💗💥💖🇵🇰
Just ❤️ Love React
Well played Pakistan 🇵🇰 teem Ach Match dahkny ko mila Pakistan zinda bad
وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ٹیلی فون، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Phalia