Ch Amir Shahzad Lak

Directions

Ch Amir Shahzad Lak چوہدری عامر شہزاد لک نائب صدر ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن گجرات

ست بسم اللہ جی آیاں نوں
02/10/2026

ست بسم اللہ جی آیاں نوں

27/09/2026

ٹوپہ عثمان ضلع گجرات سپر 8 کبڈی ٹورنامنٹ

مہرتصورعباس لک  لک قوم۔کا فخرپاکستان فاتح، ورلڈ کپ کےلیےکوالیفائی کر لیاسلطنتِ عمان میں منعقدہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کوالیف...
22/09/2026

مہرتصورعباس لک لک قوم۔کا فخر

پاکستان فاتح، ورلڈ کپ کےلیےکوالیفائی کر لیا

سلطنتِ عمان میں منعقدہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں قومی ٹیم نے مجموعی پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا۔ پوری ٹیم، آفیشلز اور معاون عملے کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد۔

اس عظیم فتح کے سب سے نمایاں ہیرو، پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی:

The Golden Legend
Tasawwar Abbas Lak

آخری روز جب مقابلہ اپنے عروج پر تھا، تصور عباس لک نے فولادی اعصاب اور غیر معمولی مہارت سے تین مشکل ترین مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کر دی:

Ring and Peg
Lemon Slicing
Relay Single Line

انہوں نے مجموعی مقابلوں کا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ وہ دباؤ میں نہیں ٹوٹے، بلکہ پاکستان کی فتح کا راستہ بن گئے۔

سوڈان ورلڈ کپ کوالیفائرز اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کے بعد عمان میں ایک اور گولڈ میڈل ثابت کرتا ہے کہ تصور عباس لک محض ایک کھلاڑی نہیں، پاکستان ٹینٹ پیگنگ کی پہچان اور حقیقی فاتح ہیں۔

محمد صغیر زرگر نے بھی تلوار کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل، جبکہ مجموعی انفرادی مقابلوں میں سلور میڈل اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ صرف میڈلز کی جیت نہیں، یہ پاکستان کے پرچم، قومی وقار اور پاکستانی گھڑ سواروں کی عالمی برتری کی فتح ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

19/09/2026

live

19/09/2026

مکیوال سپر 4 کبڈی ٹورنامنٹ

16/09/2026

ٹکر

15/09/2026

ہیرا بٹ تے عبید اللہ راجپوت

اللہ پاک کامیاب کرے آمین
08/09/2026

اللہ پاک کامیاب کرے آمین

لکھ لکھ مبارماں استاد محترم
07/09/2026

لکھ لکھ مبارماں استاد محترم

Address

پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
Phalia
50430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Amir Shahzad Lak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share