Ikhlas cricket

Ikhlas cricket We Are Here To Promote Tape Ball Cricket 🏏🏏🏏

17/09/2026

وقاص بنجرہ 💗
دورِ حاضر کا بہترین آلرانڈر

شادی محفل نعت اور دیگر تقریبات کے لیے لیٹنگ دستیاب ہے ایک بار ضرور ازمائیں اور کرکٹ نائٹ اور فٹ بال کبڈی والی بال بیڈمنٹ...
16/09/2026

شادی محفل نعت اور دیگر تقریبات کے لیے لیٹنگ دستیاب ہے ایک بار ضرور ازمائیں اور کرکٹ نائٹ اور فٹ بال کبڈی والی بال بیڈمنٹن سب کے لیے زبردست لائٹنگ دستیاب ہے

  🎙️نزیر ناجی 💕وائس آف میرا شریف سج گیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دھبولہ 🏏🏏انٹرویلج + 2 تحصیل + سیمی سے 2 آل پاکستان اوپن پہ...
16/09/2026

🎙️
نزیر ناجی 💕
وائس آف میرا شریف

سج گیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دھبولہ 🏏🏏
انٹرویلج + 2 تحصیل + سیمی سے 2 آل پاکستان اوپن

پہلا انعام : CD70 موٹر سائیکل بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام : 30 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆

سرپرست اعلیٰ: ملک مدثر رفیق اعوان صاحب ♥️♥️
چیف آرگنائزر: توصیف احمد دھبولہ ⭐
ایونٹ منیجر : طلحہ بن مسعود TZ SPORTS
بتاریخ : 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
بمقام : دھبولہ تحصیل پنڈی گھیب
انتظامیہ کمیٹی: آل دھبولہ کرکٹ کلب فیملی
رابطہ نمبر : 03309867603

16/09/2026

🏏🌟

پاکستان ٹیپ بال کے معروف برانڈ پلیئر فہد میاں چنوں (FMC Brand) کی جانب سے سدا بہار کرکٹ ٹورنامنٹ کھوڑ کے لیے خصوصی نیک تمناؤں کا پیغام۔

🌹 خصوصی شکریہ
حافظ فرہاد (اسپانسر) جن کی کاوشوں اور سپورٹ سے یہ خوبصورت کرکٹ میلہ سج رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ ٹورنامنٹ کو کامیاب فرمائے اور تمام ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ❤️🏏

فہد میاں چنوں اور حافظ فرہاد کا یارانہ ہے مثال،
دوستی ہو تو ایسی، جس پر ہو ہر دل کو ناز و کمال۔ 🤝❤️
FMC👑 پکے یارانے Hafiz Fahdi 👑

16/09/2026

Brand Al rounder Of Tape Ball cricket 🏏 Tahiri Pindi 👑🏏
سدا بہار کرکٹ ٹورنامنٹ — کھوڑ 🏏

🔥 راولپنڈی اسلام آباد ٹیپ بال اسٹار آل راؤنڈر طاہری پنڈی کی بیسٹ ویشیزز ادا بہار ٹورنامنٹ کے لیے🔥

میدانِ کرکٹ کا ایک ایسا باصلاحیت نام جو اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، بہترین کھیل اور کھیل کے جذبے کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔

🏆 سدا بہار کرکٹ ٹورنامنٹ کھوڑ میں کرکٹ کے ستارے ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں ٹیلنٹ، جوش اور شاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

💫 تیار رہیے کرکٹ کے ایک یادگار میلے کے لیے!

🏏 کرکٹ کا جنون — ستاروں کا میدان! 🏆

16/09/2026

اومیس بنٹی 💕

خصوصی تعاون 💕 THANK YOU SO MUCH FRIENDS MOTOR JHAMATخالد محمود صاحباونر آف: فرینڈز موٹر جھمٹانتظامیہ کمیٹی کے ساتھ بھرپو...
15/09/2026

خصوصی تعاون 💕

THANK YOU SO MUCH FRIENDS MOTOR JHAMAT

خالد محمود صاحب
اونر آف: فرینڈز موٹر جھمٹ
انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون

سج گیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دھبولہ 🏏🏏
انٹرویلج + 2 تحصیل + سیمی سے 2 آل پاکستان اوپن

پہلا انعام : CD70 موٹر سائیکل بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام : 30 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆

سرپرست اعلیٰ: ملک مدثر رفیق اعوان صاحب ♥️♥️
چیف آرگنائزر: توصیف احمد دھبولہ ⭐
ایونٹ منیجر : طلحہ بن مسعود TZ SPORTS
بتاریخ : 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
بمقام : دھبولہ تحصیل پنڈی گھیب
انتظامیہ کمیٹی: آل دھبولہ کرکٹ کلب فیملی
رابطہ نمبر : 03309867603

🚨 اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ — موٹرسائیکل چوری 🚨مورخہ 15 ستمبر 2026آج سورگ المعروف ڈہوک بابا شادی خان، سوڑے والی ڈہوک سے...
15/09/2026

🚨 اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ — موٹرسائیکل چوری 🚨
مورخہ 15 ستمبر 2026

آج سورگ المعروف ڈہوک بابا شادی خان، سوڑے والی ڈہوک سے ایک موٹرسائیکل دن 12:00 بجے سے 01:00 بجے کے درمیان چوری ہو گیا ہے۔

🏍️ موٹرسائیکل: Honda 125
ماڈل: 2025
نمبر پلیٹ: AZZ-9123
تمام دوستوں، اہلِ علاقہ اور اردگرد کے علاقوں کے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس موٹرسائیکل کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا کہیں مشکوک حالت میں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر اطلاع کریں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع کسی کا قیمتی نقصان واپس دلوا سکتی ہے۔براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ موٹرسائیکل کی تلاش میں مدد مل سکے۔
📞 رابطہ نمبر:
03085900004
03263498599

  💗افتخار احمد افتی 💝سج گیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دھبولہ 🏏🏏انٹرویلج + 2 تحصیل + سیمی سے 2 آل پاکستان اوپن پہلا انعام : C...
15/09/2026

💗
افتخار احمد افتی 💝

سج گیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ دھبولہ 🏏🏏
انٹرویلج + 2 تحصیل + سیمی سے 2 آل پاکستان اوپن

پہلا انعام : CD70 موٹر سائیکل بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام : 30 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆

سرپرست اعلیٰ: ملک مدثر رفیق اعوان صاحب ♥️♥️
چیف آرگنائزر: توصیف احمد دھبولہ ⭐
ایونٹ منیجر : طلحہ بن مسعود TZ SPORTS
بتاریخ : 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
بمقام : دھبولہ تحصیل پنڈی گھیب
انتظامیہ کمیٹی: آل دھبولہ کرکٹ کلب فیملی
رابطہ نمبر : 03309867603

15/09/2026

انس پنڈی 💕

Address

Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlas cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category