Pakistan Sports

Call Directions Contact the business

Pakistan Sports Pakistan Sports (Support Your Stars) promoting the most beautiful game in Pakistan and providing latest news about the football.

Admin, Ghulam Mustafa
Our aim (Pakistan Sports) is to promote football in Pakistan and to promote football from the grassroots level and to show the passion of the game...
Support Your Stars

پاکستان نیوی بمقابلہ قومی فٹبال ٹیم کے مابین جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ساف چیمپئن شپ 2026 ٹریننگ کیمپ کے دوران دوستانہ...
30/10/2026

پاکستان نیوی بمقابلہ قومی فٹبال ٹیم کے مابین جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ساف چیمپئن شپ 2026 ٹریننگ کیمپ کے دوران دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ پاکستان نیوی نے یہ میچ 1-0 سے جیت لیا۔
نیوی کی طرف سے میچ وننگ گول فرقان عمر نے کیا۔

Kit Sponsor 👍🏻💯
21/10/2026

Kit Sponsor 👍🏻💯

15/10/2026

Champion 509
🏆

14/10/2026

Final 🏟️
509 vs 447

14/10/2026

Semifinal
447 vs 197
FT: 4-0
447 Qualify for Final 💯

پنجاب میں سردی کی آمد 🏟️🥅image credit: Pak Rang Digital
13/10/2026

پنجاب میں سردی کی آمد 🏟️🥅

image credit: Pak Rang Digital

غوثیہ کلب پیرمحل کو سادھو جنیج میلہ و ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر مبارکباد 🥈اور 670/11 ینگ فارمر کلب کو ٹورنامنٹ کی ونر ...
04/10/2026

غوثیہ کلب پیرمحل کو سادھو جنیج میلہ و ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر مبارکباد 🥈اور 670/11 ینگ فارمر کلب کو ٹورنامنٹ کی ونر بننے پر مبارکباد 🏆

غوثیہ کلب کے رائزنگ اسٹار گولکیپر علی کی ٹورنامنٹ میں عمدہ گولکیپنگ اور پینلٹی سیو سے اپنی ٹیم کو فائنل کی راہ دکھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

سٹی کلب سمندری کی آل اوپن/آل پاکستان کے فلڈ لائٹ سیزن میں شاندار کارکردگی 🔥✨مسلسل دو فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ا...
03/10/2026

سٹی کلب سمندری کی آل اوپن/آل پاکستان کے فلڈ لائٹ سیزن میں شاندار کارکردگی 🔥✨

مسلسل دو فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اور گوجرہ آل پاکستان ٹورنامنٹ چیمپئن ٹیم سٹی سمندری کلب نے فائنل میچ میں 276 ج ب سے جیت کر کامیابی حاصل کی۔ فائنل میچ کی پینلٹی کک میں گول کیپر احمد شاندار گولکیپنگ نے سٹی سمندری کلب کو چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس سے پہلے سٹی کلب سمندری نے 487 مچانکہ آل پاکستان ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

سٹی ایف سی سمندری ⚡
01/10/2026

سٹی ایف سی سمندری ⚡

96 ج ب کوٹ آبادان (آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ گوجرہ)
01/10/2026

96 ج ب کوٹ آبادان (آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ گوجرہ)

Address

Pir Mahal
36300

Telephone

+923182628613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Sports:

Shortcuts

Share

Nearby gyms & sports facilities