15/08/2026
بتیسواں عظیم الشان جشن ازادی کرکٹ ٹورنامنٹ 696/38 تحصیل پیرمحل۔۔۔۔۔
جو اپنی کامیابیاں کو سمیٹتے ہوئے کامیاب ہوا
🏆🔥 🏆🔥 🏆🔥
مئیو اتحاد کرکٹ کلب 753 گ ب ۔۔۔۔۔ چمپئین ۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ٹیم کیپٹن
بہت بہت مبارک ال ٹیم سپاؤنسر مئیو اتحاد
ماشااللہ اس ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ شاندار پرفامنس دی اور بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دی اور علاقے کے ورلڈکپ کے چمپئین بن گئے ۔۔۔۔
بیسٹ بیسٹمین دی ٹورنامنٹ
بیسٹ باؤلر اف دی ٹورنامنٹ
ویری ویل بیٹنگ ٹیم کیپٹن زمان مئیو کلاس ماسٹر بیٹنگ ۔۔
ویری ویل باؤلنگ مکرم مئیو اینڈ علی مئیو