Kickboxer Agha Kaleem

Call Website Contact the business

Kickboxer Agha Kaleem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kickboxer Agha Kaleem, Pishin.

🥊 Agha Kaleem
🇵🇰 6 × proKickboxing Champion
🌍 2× World muay thai Champion
🥉 2× World Bronze Medalist
🥈 1× Silver Medalist
🔥 Represented Pakistan internationally
🦁 Known for 15-second TKO – Baku
🎖 National Pride | sponsership 03101321984

04/11/2026

ParkView City Islamabad 🇵🇰🏆 پاکستان کا فخر، آغا کلیم! 🔥

ورلڈ نوماد MMA گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آغا کلیم نے قازقستان کے فائٹر کے خلاف اپنی پروفیشنل فائٹ میں شاندار فتح حاصل کی۔ 💪

آغا کلیم نے دوسرے راؤنڈ میں اپنے حریف کو زبردست ناک آؤٹ (KO) کرکے ورلڈ نوماد MMA پروفیشنل فائٹ اپنے نام کر لی اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ 🇵🇰🥊

یہ ہے پاکستانی شیر کا جذبہ، ہمت اور غیر معمولی صلاحیت!

شاباش آغا کلیم! پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ ❤️

PakistanZindabad 🇵🇰

03/11/2026
02/11/2026

میرا ورلڈ چیمپئن شپ کا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے، فیس آف سے لے کر آخری فائٹ تک! 🥊🇵🇰❤️

اس سفر کا ہر لمحہ، ہر جدوجہد، ہر قربانی اور ہر کامیابی آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گا۔

دعاؤں میں یاد رکھیے گا، ان شاء اللہ پاکستان کا پرچم دنیا میں بلند کریں گے! 🇵🇰🔥

یہ صرف ایک مقابلہ نہیں، پاکستان کے لیے ایک مشن ہے! 🫂❤️

31/10/2026

🇵🇰🏆 عوام کا سمندر، بے پناہ محبت اور تاریخی استقبال! ❤️

ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد جب آغا کلیم کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو رات کے 3 بجے بھی عوام کا سمندر استقبال کے لیے موجود تھا۔ لوگوں کی بے پناہ محبت اور جوش و جذبہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ ❤️🥹

میں تہہ دل سے تمام دوستوں، چاہنے والوں، بزرگوں، نوجوانوں اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو رات کے اس پہر اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں ریسیو کرنے تشریف لائے۔

آپ سب کی محبت، عزت اور سپورٹ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ یہ استقبال ہمیشہ یاد رہے گا۔

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🏆 آغا کلیم — ورلڈ چیمپئن!

ThankYouPakistan

30/10/2026

شکر الحمدللہ، ہر کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہے! ❤️🇵🇰

آج اپنی ٹیم اور ٹرافی کے ہمراہ جیو نیوز میں موجود ہوں، جہاں میری کامیابی کے حوالے سے میری فیڈریشن اور اُن تمام باصلاحیت بچوں کو مدعو کیا گیا جنہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا۔ 🇵🇰🏆

میں تہہ دل سے اپنے اسپانسر Park View City کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کے لیے میرا بھرپور ساتھ دیا اور مجھ پر اعتماد کیا۔ الحمدللہ، اُن کے تعاون اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے میں پاکستان کے لیے ایک ٹائٹل بیلٹ اور ایک میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا۔ 🥇🏅

یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ میری پوری ٹیم، فیڈریشن، اسپانسرز اور پاکستان کا فخر ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

Champion TitleBelt ProudMoment

30/10/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ! ❤️🤲

بالآخر 24 گھنٹوں کے طویل سفر کے بعد خیریت سے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ ✈️🇵🇰

رات کے اس پہر ایئرپورٹ تشریف لانے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا، ہمیں بے پناہ محبت دی، عزت بخشی اور بھرپور سپورٹ کیا۔ آپ سب کی محبت ہمارے لیے کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں۔ ❤️

Special Thanks to Our Sponsor – Park View City! 🌹

ہمارے اس سفر میں بھرپور ساتھ دینے، سپورٹ کرنے اور اسپانسر کرنے پر Park View City کی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کا اعتماد، تعاون اور محبت ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️

آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں! 🇵🇰

LoveAndSupport ParkView City Islamabad

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kickboxer Agha Kaleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kickboxer Agha Kaleem:

Shortcuts

Share

Nearby gyms & sports facilities