WALIA FC

Call Directions

WALIA FC This Page Create to Provide Current Updates of Village WALIA (Sports and Social News) to all of You.

📢  UC Formuli (Walia, Shadi khan, Mallah & Formuli)کے قومی مشران سے ایک اہم گزارش 📢الحمدللہ! تحصیلHazro کے لیے 2 نواز شر...
09/05/2026

📢 UC Formuli (Walia, Shadi khan, Mallah & Formuli)
کے قومی مشران سے ایک اہم گزارش 📢

الحمدللہ! تحصیلHazro کے لیے 2 نواز شریف اسکول آف ایمیننس منظور ہو چکے ہیں، جو ہمارے علاقے کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے۔
اگر تحصیل Hazro کے لیے 2 اسکول منظور ہوئے ہیں تو ایک اسکول لازمی طور پر علاقہ UC Formuli میں ہونا چاہیے تاکہ UC کے بچوں کو بھی بہترین تعلیمی سہولیات میسر آ سکیں۔

میں UC Formuli کے تمام معزز بزرگوں، سیاسی و سماجی شخصیات، نوجوانوں اور بااثر افراد سے پرخلوص درخواست کرتا ہوں کہ اس مقصد کے لیے متحد ہو کر بھرپور کوشش کریں اور اپنی آواز متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔

اگر یہ اسکول ہمارے علاقے میں بن جاتا ہے تو یہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہوگا۔ 📚✨

آئیں! اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک ہو جائیں۔ 🤝
Khurmis97 Walia FC

Let's New......... 🌟🎉👏💫
20/12/2025

Let's New......... 🌟🎉👏💫

Address

Walia

Telephone

923009122434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WALIA FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed gym/sports facility?

Share