17/07/2021
ینگ بلوچ فٹبال کلب مستونگ کو آل بلوچستان بنگل خان جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ لورلاٸ کا فائنل میچ جیتنے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں*
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HamaRa Balochistan Football, Amateur Sports Team, GOR Futsal Ground Quetta, Quetta Cantonment.
17/07/2021
ینگ بلوچ فٹبال کلب مستونگ کو آل بلوچستان بنگل خان جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ لورلاٸ کا فائنل میچ جیتنے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں*
06/12/2020
Help us to bring maqbool baloch again in action.
Your little assistance give us lot.
19/02/2020
کوئٹہ ۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام پہلا آل کوئٹہ مشیر کھیل چیلنج کپ فٹسال ٹورنامنٹ 2020 ء کھیلا گیا ۔ اس ٹورنامنٹ میں ینگ جی او آر فٹسال کلب نے جارہانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ٹورنامنٹ واضح برتری حاصل کر لی ۔ ینگ جی او آر فٹسال کلب نے اپنے پہلے میچ میں 0 بمقالہ 7 گول سے جیت کر تماشائیوں دل میں گھر کرگیا ۔ دوسرے راؤنڈ میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے مدمقابل ٹیم کو 8 گول دے کر مخالف ٹیم کے ہوش اڑادئیے جس کے باعث مدمقابل ٹیم کوئی گول نہ دے سکی اور یوں دوسرا راؤنڈ 0-8 سے ینگ جی او آر فٹسال کلب آسانی سے جیت لیا اور سوئم راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور چوتھے میچ میں مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیئے جس میں مخالف ٹیم صرف 3 گول دے پائی اور ینگ جی او آر فٹسال کلب کے کھلاڑیوں نے 11 گول دے کر صوبہ بلوچستان کے ٹاپ 32 ٹیم میں اپنا جگہ بناتے ہوئے جی او آر کالونی کا نام روشن کردیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اس مقام تک اپنے مدد آپ کے تحت پہنچے جن کی حوصلہ افزائی نہ کی گئی تو یہ ناانصافی ہوگی ۔ ٹیم کے کپتان کھلاڑی و ذمہ داران نے مزید بہتر پرفارمینس دکھا نے اور ٹیم میں مزید بہتری کا عندیہ دیدیا ہے ۔
30/01/2020
کوئٹہ(منور شاہوانی)فیفا کی جانب سے ایوب سپورٹس کمپلیکس میں تعمیر کے گئے بلوچستان فٹبال ہاوس تاحال بونڈری سے محروم کھلاڑیوں اور آفیشلز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے،تفصیلات کے مطابق فیفا کے جانب سے تعمیر کئے گئے بلوچستان فٹبال ہاوس کیلئے باونڈری تعمیر کرنے کا اعلان مشیر کھیل و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ نے کیا تھا لیکن تاحال وعدہ وفا نہ ہوسکا،جس کے باعث کھلاڑیوں اور آفیشلز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے
16/09/2019
13/09/2019
اج ایک شاندار میچ ہوا چاند فٹبال کلب کچلاک بمقابلہ خانزادہ کلب چاند کلب نے خانزادہ کلب کو 4گول سے شکست دیا
گول سکولر انور خان 1 اور نادرخان 1 اور سمیع خان 2
02/09/2019
*انٹرنیشنل فٹبالر فضل بلوچ کا ایک اور بھائی پاکستانی فٹبال ٹیم میں شامل ہوگیا، بیبرگ بلوچ 6 ستمبر کو انڈر 16 فٹبال ٹیم کےاسکواڈ میں شامل ہوکر سعودی عرب روانہ ہورہاہے، یہ چوتھا بھائی ہے جو قومی فٹبال ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے*
اس سے قبل شکیل بلوچ پاکستان فٹبال ٹیم انڈر 16 میں شامل ہوکر بھارت اور ایران کا دورہ کیا ہے، وسیم بلوچ انڈر 19 میں شامل ہوکر انڈیا کا دورہ کرچکا ہے، بھائی فضل بلوچ قومی ٹیم میں شامل ہوکر ایران سنگا پور بنکاک دبئی اور ملائیشیا کا دورہ کرچکا ہے۔
چاروں بھائیوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے یکے بعد دیگرے پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل ہو کر نہ صرف خضدار جھالاوان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کرچکے ہیں، اور یہ کامیابی انہوں نے یہاں بنجر میدانوں پر کھیل کر اپنی محنت سے حاصل کی ہے۔ تاہم گورنمنٹ کی جانب سے مستقل بنیادوں پر ان کی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی وہ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں
10/08/2019
Quetta are you ready for the Qualifiers!
For the confirmation of your Team Registration please send us the following:
1. Proof of payment/TID SMS (Transaction ID)
2. Team name
3. City name
4. Number used for payment
5. CNIC used for payment
Once payment is received then team captain will be added to our WhatsApp group where the dates and additional information will be shared.
"On ground Payment facility is also available".
We have a group of companies and our newest venture is Origo Limited, a sports management agency.
Our partners are international associations and brands in various sports, including Football, Cricket, Boxing, Squash to name a few.
One of the upcoming projects of Origo Limited is Football Fives World championship (F5WC). F5WC is world’s largest 5-a-side tournament and the only global 5-a-side event which has participants from 32 countries. Founded in 2013, F5WC aims to provide a world-class, professional football experience to all players, aged 16+ years, from anywhere in the world.
Last year's F5WC edition witnessed 32 nations participating at the World Championship for the ultimate goal to become the best 5 a side amateur football team in the world.
In the 2019 edition of F5WC Cape Town, Pakistan is given an opportunity to finally showcase its talent and participate in this, one of a kind, tournament for the first time. The selection of Team Pakistan will be achieved after a rigorous process of a nationwide tournaments, which will engage 100+ teams across the 5 big cities of country (Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar and Quetta). There will be a three stage process to discover the Team Pakistan, the one true champion that will become the national flag carrier at the World Championship Finals in Cape Town.
F5WC creates the unique opportunity for teams to live a dream and experience the pride of representing their country on a global stage at the annual world finals.
We are looking for Partners, Collaborators and Sponsors for our nationwide campaign of F5 Pakistan, the most newest and coolest Footballing tournament.
Thanks
F5 Pakistan
www.f5wc.pk
https://instagram.com/f5pak?igshid=1wfrtdt70coly
https://www.facebook.com/F5Pak/
F5WC - It's Anyone's Game F5WC is the world’s largest 5-a-side tournament and the only global 5-a-side event. Founded in 2013, F5WC aims to provide a world-class, professional football experience to all players, aged 16 years+, from anywhere in the world.