FG United Football Club

Call Directions Website Contact the business

FG United Football Club FG United football club Quetta balochistan Pakistan since 2006
President - Bahadur Khan
Secretary - Muhammad Atif
Manager - Syed Shahab uddin

ایف جی یونائیٹڈ کے انٹرنیشنل کھلاڑی Syed Munaziŕ Aģhåکو پاکستان U-17 ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر ایف جی یونائیٹڈ کی طرف سے مبا...
04/11/2026

ایف جی یونائیٹڈ کے انٹرنیشنل کھلاڑی Syed Munaziŕ Aģhåکو پاکستان U-17 ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر ایف جی یونائیٹڈ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

04/11/2026

آل کوئیٹہ میر لیاقت علی لہڑی فٹبال ٹورنامنٹ ریلوے گراونڈ کا شاندار فائینل میچ انشاءاللہ بروز جمعہ 6 نومبر کو ایف جی یونائیٹڈ بمقابلہ شہید وحید جان کھیلا جائےگا -اس ٹورنامنٹ میں کوئیٹہ بھر سے 74 ٹیموں نے حصہ لیا تھا

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ءبمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ آج کے شاندار می...
03/11/2026

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء
بمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ

آج کے شاندار میچ میں ایف جی یونائیٹڈ نے یو افغان فٹبال کلب کوئیٹہ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹرفائینل کے لیے کولیفائی کرلیا-
ایف جی یونائیٹڈ کی طرف سے عادل خان اور سہیل شاہ نے بہترین گول سکور کیے-

آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ءبمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ کل کا شاندار می...
02/11/2026

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء
بمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ

کل کا شاندار میچ ایف جی یونائیٹڈ بمقابلہ یو افغان فٹبال کلب کوئیٹہ ٹھیک 3:30 بجے کھیلا جائےگا-

آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہیں -شکریہ

پہلا آل کوئیٹہ میر لیاقت علی لہڑی فٹبال ٹورنامنٹ 2025ءبمقام - یارمحمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ کوئیٹہ یاد رہے اس ٹورن...
01/11/2026

پہلا آل کوئیٹہ میر لیاقت علی لہڑی فٹبال ٹورنامنٹ 2025ء
بمقام - یارمحمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ کوئیٹہ

یاد رہے اس ٹورنامنٹ میں کوئیٹہ سے تقریبا 70 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا تھا جس میں ایف جی یونائیٹڈ اور شہید وحید جان کلب کوئیٹہ نے فائینل کےلئے کولیفائی کیا تھا جس کا فائینل میچ انشاءاللہ بروز جمعہ 6 نومبر 2026 کو کھیلا جائے گا - شکریہ

01/11/2026
دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ءبمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ آج کے شاندار می...
30/10/2026

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء
بمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ

آج کے شاندار میچ میں ایف جی یونائیٹڈ نے گریٹ باقریہ فٹبال کلب کوئیٹہ کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا کر اگلے راونڈ کے لیے کولیفائی کرلیا-
ایف جی یونائیٹڈ کی طرف سے عادل خان نے دو فتح محمد ، رحیم خان اور عطاءالرحمن نےایک ایک گول سکور کیا-

آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ءبمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ کل کا شاندار می...
29/10/2026

دوسرا آل کوئیٹہ شہید کامران جان خراسانی فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء
بمقام - یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراونڈ

کل کا شاندار میچ ایف جی یونائیٹڈ بمقابلہ گریٹ باقریہ فٹبال کلب کوئیٹہ ٹھیک 2:00 بجے کھیلا جائےگا-

آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہیں -شکریہ

All balochistan khuclac school ground FINAL winner 2009Chief guest ASGHAR KHAN ACHAKZAI
28/10/2026

All balochistan khuclac school ground FINAL winner 2009
Chief guest ASGHAR KHAN ACHAKZAI

Address

Airport Road Quetta
Quetta Cantonment
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FG United Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FG United Football Club:

Shortcuts

Share

Category

Nearby gyms & sports facilities