22/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
آج کے شاندار اور سنسی خیز کوارٹر فائینل میچ میں ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ نے بلوچ کلب نوشکی کو پینلٹی ککس میں ہرا کر سیمی فائینل کے لئے کولیفائی کرلیا -
آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ -
21/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
کل کا شاندار پہلا کوارٹر فائینل میچ انشاءاللہ ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ بمقابلہ بلوچ کلب نوشکی ٹھیک 3 بجے کھیلا جائے گا-
آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ییں -
21/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
ٹورنامنٹ کے مندرجہ ذیل آٹھ ٹیموں نے کوارٹر فائینل کےلئیے کولیفائی کرلیا-
۱- پاک افغان چمن ۲- ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹۂ
۳- شہید عثمان کلب ۴- افغان کلب چمن
۵- بلوچ کلب کوئیٹہ ۶- افغان سپورٹس کوئیٹہ
۷- بلوچ کلب نوشکی ۸- ینگ کچلاک
کل سے انشاءاللہ کوارٹر فائینل میچز ہونگے-
19/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
آج کا شاندار میچ ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ بمقابلہ پرنس فٹبال کلب مسلم باغ میچ 0-0 برابر رہا -
آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ -
18/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
کل کا شاندار میچ انشاءاللہ ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ بمقابلہ پرنس کلب مسلم باغ ٹھیک 3 بجے کھیلا جائے گا-
آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ییں -
16/05/2026
کچلاک میں جاری آل بلوچستان مرحوم فضل احمد خروٹی انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا فائینل میچ ایف جی یونائیٹڈ بمقابلہ مسلم کلب چمن
جو کہ کل کھیلا جانا تھا کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا۔ نئےتاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ کمیٹی
16/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
آج کا شاندار میچ ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ بمقابلہ پاک افغان کلب چمن میچ 0-0 برابر رہا -
آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ -
15/05/2026
آل پاکستان معرکہ حق قومی یکجیتی فٹبال چمپئین شپ 2026ء
بمقام - عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ چمن
کل کا شاندار میچ انشاءاللہ ایف جی یونائیٹڈ کوئیٹہ بمقابلہ پاک افغان کلب چمن ٹھیک 5 بجے کھیلا جائے گا-
آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ییں -
13/05/2026
پہلا آل بلوچستان مرحوم فضل احمد خروٹی انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کچلاک 2026ء
آج کے شاندار سیمی فائینل میچ میں ایف جی یونائیٹڈ نے پاک افغان پشین کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر فائینل کےلئے کولیفائی کرلیا-
ایف جی یونائیٹڈ کی طرف سے عمران نے دو اور عطاءالرحمن نے ایک شاندار گول سکور کیا-
سیمی فائینل کے مہمان خاص کچلاک پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او جمیل احمد کاکڑ صاحب تھے-
آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کا شکریہ
12/05/2026
چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026ء کوئیٹہ راونڈ مکمل ڈراز