کوئٹہ کرکٹ ایسوسی ایشن میں بڑی تبدیلی کی گھنٹی بجا دی گئی ہیں۔
DCA Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DCA Quetta, Sports, Quetta, Quetta Cantonment.
12/05/2026
کوئٹہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام نئے رجسٹریشن حاصل کرنے والے تمام کلبوں کے نمائندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
30/04/2026
TikTok · Sindhi Funny😂 4720 likes, 53 comments. “Beman Logon Ko Pachana Asan Nhi-🥹🥀❤️🩹”
Well Come Back
QDCA BIG CHANGE INSHA ALLAH
COMEING SOON
24/10/2025
کوئٹہ ریجن اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ لوکل ایجوکیشنل امپائرنگ اور اسکورنگ کورس کل سے نواب اکبر خان بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو رہا ہے۔
یہ کورس بلوچستان کے 75 امیدواروں کے لئے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ امپائرنگ اور اسکورنگ کی تربیت حاصل کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر امپائرز اور آفیشلز کی زیر نگرانی یہ کورس امیدواروں کو بہترین تربیت فراہم کرے گا۔
پی سی بی کے آفیشلز، ، ویڈیو لنک کے ذریعے کورس میں شرکت کریں گے۔
امید ہے کہ یہ کورس بلوچستان کے کرکٹ کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا اور نئے امپائرز اور اسکوررز کو تیار کرے گا۔
(کورس منان میموریل جیم خانہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ کوئٹہ کے تعاون سے ہورہا ہے )
17/09/2025
ریجن اور ڈسٹرکٹ امپائرز پینل کے زیر اہتمام امپائرنگ اور اسکورنگ کورس کی آج آخری 30 جولائی 2025ء ہے۔اس کےبعد کسی بھی درخواست پر غور نہیں ہوگا۔
ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن اور کوئٹہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام امپائرنگ اور اسکورنگ کورس میں پاکستانی انٹرنیشنل امپائرز کی
ویڈیو لنک کے ذریعے سیشن متوقع۔
ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن امپائرز پینل کورس کےلئے جن امیدواروں نے اپنے رجسٹریشن کے لیے فارم جمع کیے اور فارم مکمل ہے ان امیدواروں کا لسٹ جاری کردیا گیا ہے۔آرگنائزر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
Quetta Cantonment