❤️👑⚔️
゚
لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان, Sport & recreation, Quetta.
29/05/2026
سردار لہڑی ہاوس
عید ملن
26/05/2026
سردار جاوید جان لہڑی نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن بالخصوص بلوچستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام سردار جاوید لہڑی نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔ یہ مقدس تہوار ہمیں اتحاد، محبت اور باہمی احترام کو فروغ دینے کا پیغام دیتا ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ملکِ بلوچستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہم سب کی عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
عیدالاضحیٰ مبارک
تحریر ۔کامریڈ نصیب لہڑی
👑⚔️❤️
21/05/2026
سردار لہڑی ہاوس
سردارکمال خان بنگلزئی اور انکے ہمراہ معززین کی سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی سے ملاقات-
ـملاقات میں قبائلی امور پر تبادلہ خیال
21/05/2026
سردار لہڑی ہاوس
20/05/2026
کوہٹہ
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور معززین نے ملک محی الدین لہڑی اور ملک مرتضیٰ لہڑی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت اور فاتحخوانی کی۔
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی کے ہمراہ وڈیرہ اسد لہڑی،ٹکری حمید لہڑی،میر شیر جان لہڑی،میر نعمت اُللہ کرد،شریف جان لہڑی اور عباس لہڑی موجود تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta