23/07/2023
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی پرزیڈنٹ سپورٹس اینڈ کلچرصدارتی ایوارڈ یافتہ عمر خان اچکزئ ئے سوشل میڈیا گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ حکمرانوں کی پہلے دن سے لیکر آج تک یہ کوشش رہی ہیں، کہ کسی طرح عمران خان کو گرفتار کرکے الیکشن پر ڈاکہ ڈالکر راتوں رات چوروں کو اہک بار پھر ھمارے ملک اور بچارا عوام پر مسلط کر کے مزید بچا ھوا اثاثے بھی بہحچ کر بعد میں لندن اور دبئی بھاگ جائینگے، سوشل میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں عمر خان اچکزئی نے کہا کہ سوشل میڈیا والے غیرت مند ہیں، لیکن بیکاری اورچور حکمران اور بڑے چینلز عمران خان کے نام لینے میں ایسے گبراے اور پریشان ہیں، جیسے دیہات کلی، گاؤں، قبائل میں بیوی شوہر کا نام لینا گنا ے کبیرہ سمجھا جاتا ہیں، اب اپ کیا اندازہ لگا سکتے ہو آپ سوشل میڈیا والے عوام سے زیادہ سمجدار ہیں، کہ عمران خان اور ان کے درمیان میں کیا رشتہ ہے کیونکہ میں نے اپر واضح ذکر کی ہے،
26/09/2022
پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف حتجاجی مظاہرے سے سیاسی،قبائلی وسماجی شخصیت عمر خان اچکزئی خطاب کررہےہیں
02/09/2022
کوئٹہ
اچکزئی ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف گرینڈ شمولیت پروگرام کا پی ٹی آئی میں شمولیت۔۔۔
کوئٹہ اچکزئی ہاؤس میں
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری و وزیر معدنیات و معدنی ترقی و جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوئٹہ مبین خان خلجی و ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر عبدالباری بڑیچ کی موجودگی میں کاسی روڑ سیاسی قبائلی و سماجی شخصیت اور اسپورٹس کے بے تاج بادشاہ سائیکو شہآن عمر خان اچکزئی، کے رہائش گاہ اچکزئی ہاؤس میں سیاسی قبائلی و سماجی شخصیت اور اسپورٹس کے بے تاج بادشاہ سائیکو شہآن عمر خان اچکزئی، نے اپنے ساتھیوں سمیت منعقد گرینڈ شمولیتی پروگرام میں شرکت کی،
جس میں سیاسی قبائلی و سماجی شخصیت اور اسپورٹس کے بے تاج بادشاہ سائیکو شہآن عمر خان اچکزئی، کی حاجی گل ملاخیل،قبائلی رہنما ملک امیر امان اللہ خان کاکڑ، احمد ولی،ڈاکٹر عمران قریشی،عطاء محمد رئیسانی،حاجی رحمت خلجی،سعید خلجی،حاجی یوسف میمن،امر خان اچکزئی،یاسر اچکزئی،زریاب امیر خان کاکڑ، عطاءاللہ درانی، شاہ فیصل ترین،پامیر اچکزئی،لالا نذیر درانی اور دیگر نے بڑی تعداد میں مختلف قوم پرست جماعتوں و مذہب پرست جماعت سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ قاسم خان سوری نے نئے آنے والے دوستوں کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب کے ویژن کے مطابق انشاءاللہ نیا پاکستان بنائیں گے.
مزید سیاسی قبائلی و سماجی شخصیت اور اسپورٹس کے بے تاج بادشاہ سائیکو شہآن عمر خان اچکزئی، نے اپنے اور اپنے تمام ساتھیوں کی ترقی کے لیے کچھ مطالبات رکھے اور ایکس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے یقین دہانی کرائی،آخر میں شاہان عمر خان اچکزئی اور تمام ساتھیوں نے قاسم سوری کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیا،
رپورٹ۔زریاب امیر خان کاکڑ
14/01/2017
Umar Khan Achakzai with Governor Baluchistan Muhammad khan Achakzai
29/12/2016
Kyokushin, shindokay and wasila foundation k bord of darctors ki meeting on SBK University. Founder Umar khan achakzai.