07/05/2026
ٹویٹ کمیٹی کے معزز ممبر فیض الحق شاہیزیی کو میٹرک کے امتحان میں اچھے مارجن مارنے پر مبارکباد دیتے ہیں
Toor ghar Shahizai
07/05/2026
ٹویٹ کمیٹی کے معزز ممبر فیض الحق شاہیزیی کو میٹرک کے امتحان میں اچھے مارجن مارنے پر مبارکباد دیتے ہیں
26/04/2026
ہمارے پیج کے فالوورز میں اگر کوئی حکیم یا ڈاکٹر ہو تو اس دودھ والے چارٹ پر کمنٹ دیں
24/04/2026
14/04/2026
قلعہ سیف اللہ
طورغرتانشپہ شاہیزیی علاقہ خیسور
میں ایک خوبصورت جڑی بوٹی (شیزی)
شیزگی
جو موسم بہار کی جوش کی علامت ہے
03/04/2026
Writing
)))))طورغرتانشپہ قلعہ سیف اللہ بلوچستان پاکستان ))))
کے دامن میں اُگنے والی قدرت کی نایاب قدرتی بوٹی
“اومان” (نرم و لطیف جنگلی گھاس) [پشتو: اومان] — جو ہرن جیسے معصوم چرندوں کی بقاء کا اہم ذریعہ ہے— کی حفاظت کے لیے شاہیزئی کی ذیلی شاخ عرب خیل کے الہ دین کہول کے معزز مشران نے ایک نہایت بصیرت افروز اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کے ذریعے عہد کیا کہ آئندہ اس گھاس کی کٹائی نہیں کی جائے گی۔
یہ عہد محض الفاظ نہیں بلکہ فطرت سے محبت، اجتماعی ذمہ داری، اور آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز امانت کو محفوظ رکھنے کا عملی اعلان ہے۔ ایسے سنہری فیصلے ہی قوموں کی پہچان بنتے ہیں اور زمین کو زندگی بخشتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عزم کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی زمین، ماحول اور قدرتی نعمتوں کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے۔
اوپر واضح تصویریں قوم عرب خیل اللہ دین کھول کے زیلی شاخیں مومن نیکہ اور کجیرنیکہ کے معزز مشران کی ہیں دعا 🙌👏🙏🙇 اور وعدے وفا کے کے لیے ہاتھوں✋🖐👋 کو اٹھائے ہوئے ہیں
اللہ تعالی سلامتی نصیب کرین،
قلعہ سیف اللہ
طورغر تانشپہ شاہیزیی میں مسلسل موسلادھار بارش کے بعد وادی کی خوبصورتی قابل دید ہیں
16/03/2026
وائلڈ لائف کی تحفظ
انوائرمینٹل کی تحفظ ہیں
ماحولیاتی تحفظ انسانی سانسون کی تحفظ ہیں۔ اس میں کردار ادا کیا جائے
13/02/2026
بیان برائے تحفظِ جنگلات – ضلع شیرانی
ضلع شیرانی خصوصاً زیتون، شنہ، پلوسہ اور چلغوزہ کے درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے
جو ماحولیاتی توازن اور عوامی مفاد کے خلاف ہے
غیر قانونی کٹائی کے فوری سدباب کے لیے مؤثر اقدامات کیا جائے
جنگلات قومی اثاثہ ہیں، ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
10/02/2026
چیھتا