09/11/2026
لورالائی کے سینئر اور ٹاف کلاس کھلاڑی نثار شبوزی نے بھی اعتراف کرلیا کہ لورالائی ٹیپ بال ایسوسیشن مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا کرکٹ کے فروغ کیلئے ایسوسیشن ناکام رہی اسی طرح اگر لورالائی کا ہر پلیر سچ بولیں اور ایک سٹینڈ لے لیں میں گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں کہ بہتر حل سامنے آہیگا پچھلے پانچ سالوں میں لورالائی کرکٹ باقی تمام اضلاع سے پیچھے چلا گیا ہے اب وقت ہے کہ کرکٹرز بہتر حل تلاش کریں اور ہر کوئی اس میں اپنا رول ادا کریں ہمارے لورالائی کے بہت بہترین کھلاڑی ضاہع ہورہے ہیں اور ان کا کیریئر خراب ہو رہا ہے ۔۔