جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتا ہے
تب اللّه کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج دیتا ہے❤️
🔥
Sy Coo
Student life
کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کےلیے مضبوط نہیں ، بے حس ہونا پڑتا ہے💔✌
میں جانتا ہوں کہ اندر اُداسیاں ہوں گی
سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا
🖤🔥
07/03/2020
ایک پیاری تحریر 😍😍😍😍😍
مجھے نفرت ہے تم سے
اوہ اچھا ۔۔۔اس نے ہونٹ سکیڑے۔
تمہاری ہر بات سے۔
جیسے کہ؟ وہ اس کی جانب بڑھا۔
I hate the way you talk to me
And?
وہ اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا
And?
I hate it when you satre
وہ مسکرایا اور اس کے چہرے سے نگاہیں ہٹا کر باہر دیکھنے لگا۔
باہر بارش تیز بارش برس رہی تھی ۔وہ ابھی باہر سے آیا تھا اس کے ماتھے پر ہمیشہ کی طرح بال بکھرے ہوئے رف کٹنگ اس پر کتنی سوٹ کرتی تھی۔
غزوان نے مڑ کر اسے کی طرف دیکھا ۔
اینڈ؟
And the way you cut you hair
وہ ہونٹ چبا کر بولی تھی ۔غزوان نے بالوں میں ہاتھ پھیرا
مجھے لگتا ہے میرے بال تمہیں بہت پسند ہیں۔
وہ ہنسا
خیر اور بتاؤ؟
I hate the way you read my mind
ماہم نے سلگ کر کہا تو وہ زور سے ہنسا تھا اور ہمیشہ کی طرح اس کے گالوں پر ڈمپل پڑے ۔
یعنی کہ تمہیں میرے بال واقعی میں پسند ہیں؟
میں نے ایسا کچھ نہیں کہا__ماہم نے سر جھٹکا
چلو مزید بتاتی جاؤ کس کس بات سے نفرت ہے وہ کوٹ اتار کر کرسی کی پشت پر لگاتے ہوئے سکون سے بولا۔
مجھے مزید کچھ نہیں کہنا
وہ جانے لگی تھی۔
تمہیں اب اس بات سے بھی ڈر لگتا کہ میں تمہیں پڑھ لیتا؟
اتنی آسان نہیں میں کہ کوئی بھی پڑھ لے مجھے ۔وہ تنک کر بولی۔
تم رکو میں ہی جاتا ہوں۔
وہ اسے کمرے میں چھوڑ کر باہر نکل گیا تھا اور ماہم نے طویل سانس لیا ۔
I hate when you're not around
ماہم کی دل نے کہا تھا!!
"وحشت محبت"
♥🍁
روزِ محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی
اِک غزل تجھ پہ جون ایلیاء سے لکھواؤنگا
🔥💯
🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta