Cricket x world

Cricket x world

Share

CRICKET 🏏❤️

24/08/2024

What's going on

23/08/2024

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

22/08/2024

اچھی نیوز ہے یہ، پورے پاکستان میں یہ قانون ہونا چاہیے

22/08/2024

ضد اور جہالت کی بات ہے ورنہ ساری دنیا جانتی ہے کہ
عمران خان ایک سچا اور ایماندار لیڈر ہے

22/08/2024

تنویر احمد 🗣️
ابرار احمد اور میرحمزہ کو ٹیم میں اس لیے موقع نہیں دیتے انکو یہ ڈر رہتا ہے کہیں یہ دونوں پرفارمنس دےکر ٹیم میں اپنے جگہ پکی نہ کرلیے ، کیونکہ میر حمزہ اور ابرار احمد کراچی سے ہیں ،آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میر حمزہ کی کارکردگی سب کے سامنے ہیں ،ابرار احمد کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی موقع نہیں دیا گیا شاداب خان کو ناقص کارکردگی کے باوجود مواقع ملتے رہے یہی وجہ ہے کہ ابرار احمد کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے تاکہ پرچی پلیئروں کے راستے کی رکاؤٹ نہیں بنے !

Pakistan Cricket news

22/06/2024

Beat WALI acedmy paizy by 6 weckit
And qualify for 3rd round of the tournament ❤️

14/06/2024

یا اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آج آئرلینڈ کو فتح نصیب فرما یا اللّٰہ تعالیٰ بارش کے امکانات کو ختم کر دے یا اللّٰہ تعالیٰ ہمیں یہ خوشی دیکھنا نصیب فرما آمین ثم آمین 💞💝


13/06/2024

If want Peace just 🕊️
Turn off your phone
❤️😍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Quetta