میزٸ یونٸٹیڈ میزٸ
Maizai united fc maizai
khapal shaista team ( m u m )
22/01/2023
#علاقے کا ایک مہیاناز ینگسٹر گول کیپر جو کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں ہیں علاقائی ٹورنامنٹوں میں میے زہی یونائٹیڈ میے زہی کیلئے محمد عمران کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں بہت ہی ٹیلنٹڈ سٹار ہیں محمد عمران ایک۔ بہترین انسان بھی ہیں ❣️🌹❣️
20/11/2022
#ہمارے علاقے کے دو ینگسٹر سٹار گول کیپر محمد عمران جنکا تعلق علاقائی چمپیئن ساہیڈ میے زہی یونائٹیڈ میے زہی سے ہیں جبکہ دلبر خان کا تعلق بھی ایک نامور علاقائی چمپیئن ٹیم شہیدِ باچا خان فٹبال کلب عبدالرحمن زہئ سے ہیں 🌹👏🌹
10/01/2022
12/06/2021
( خبرتیا حرمزہی فائنل بروز اتوار) پہلا آل فخرے آفغان باچا خان فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں انشاءاللہ بروز اتوار فکس چار بجے پر کلی حرمزہی فٹبال گراؤنڈ پر ایک شاندار فائنل میچ کھیلا جاے گا اس شاندار اور باوقار فائنل میچ کا # چیف گیسٹ ملک حاجی باری کاکڑ صاحب ہونگے فائنل عوامی سپورٹس میسے زہئ ورسیزز میے زہی یونائٹیڈ میے زہی کے درمیان ہونگے علاقے کے تمام تماشایوں سے اس شاندار فاینل میچ میں شرکت کی۔ استدعا کی جاتی ہیں
چې څوک مې خوښ دی نو هغه مې هر آرمان وژني
ده چـــا چې خوښ يـــــمه هغه راباندې ځان وژني!
m u m
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta