Khawar Shah Fencing Academy - KSFA

Khawar Shah Fencing Academy - KSFA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawar Shah Fencing Academy - KSFA, Sports League, Quetta.

27/05/2026
Photos from Balochistan Fencing Association - BFA's post 23/05/2026
23/05/2026

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ثُمَّ بَعَثۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ مُّوۡسٰى بِاٰيٰتِنَاۤ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۟ئِهٖ فَظَلَمُوۡا بِهَا‌ ۚ فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُفۡسِدِيۡنَ(الاعراف۔۱۰۳)
ان پیغمبروں جن کا ذکر پہلے ہو چکا کے بعد ہم نے موسٰی علیہ السلام کو واضح احکامات اور روشن دلائل کے ساتھ فرعون اور اس کے اکابرین کے پاس بھیجا لیکن انہوں نے بھی اُس سے سرکشی برتی اور پھر دیکھو! ان فسادیوں (جو معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں) کا کیا انجام ہوا؟
پروردگار! ہمیں دین و دنیا دونوں کی بھلائیاں عطا فرما۔ہمیں لوگوں کے حقوق احسن طریق سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں آسانیاں عطا فرما اور لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے۔اور ہمیں فہم اور فکر قرآن اور اس کے مکمل اتباع کی توفیق عطا فرما۔ اور ہمیں ہر قسم کے شرک اور بے راہ روی سے محفوظ فرما۔
اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کا آج کا دن خوشگوار ہو اور خیر و عافیت سے گزرے۔ شاد رہیں،آباد رہیں۔
آمین یا رب العالمین

18/05/2026

Olympic Solidarity Technical Course For Coaches & Athletes Entourage Program In Fencing 🤺🤺❤️❤️

01/05/2026

A small act of kindness can become a shield on the Day it matters most.

Let’s choose compassion, help others, and earn lasting rewards.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Quetta