28/02/2022
کوئی بات نہیں کیپٹن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اِس یونٹ میں ٹیم آپ کی نگرانی میں بہتر پرفارمنس دے چکی ہے اِنصافین سٹارز کو آپ کی کپتانی پر فخر ہے انشاءاللہ آنے والے یونٹ میں بھی آپ کی نگرانی میں چیمپئین بنئنگے۔۔۔
انصافین سٹارز کو آپ جیسے احساس مند کیپٹن پر فخر ہے
welldone Skeper
26/02/2022
دکی پرئمئیر لیگ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں اُڑھانے والا انصافین سٹارز کا سٹار بالر پاک خان ہیں
ہمیں ایسے شائیں پر فخر ہے
Welldone Pak khan..
Proud You
26/02/2022
دکی پریمئیر لیگ میں اب تک سب سے زیادہ سکور کرنے والا انصافین سٹارز کا سٹار بیٹسمین نعمت خان ہے۔۔
ہمیں ایسے شاندار بیٹسمین پر فخر ہے۔
کھیلو دل سے۔۔
Welldone Niamat khan proud you
16/02/2022
Congratulations to the entire Tiger team, including the , on today's great victory
14/02/2022
انصافین سٹارز دکی کے سٹار فاسٹ باولر پاک خان اب تک ڈی پی ایل سیشن تھری دکی کے سب سے کامیاب باولر ثابت ہوئے ہیں پاک خان نے تین میچز میں 9وکٹ لیکر باولر کے لیسٹ میں سرفہرست ہیں.
12/02/2022
اِنصافین کی آج سٹرائیکر کے خلاف فائٹ دیکھ کر انتہائی خوشی ملی ہارو تو ایسے ہارو کہ ہار کر بھی جیت کا جشن منائیں۔۔
Welldone insafian Bowlers
11/02/2022
Look Look Look, these are the real lions. These are the real tigers, we will win, we will rule, we are the justice, we will teach you the game.
Proud💝💝✌🏼✌🏼
11/02/2022
The Great Captain....
Mr Atta Muhammad
Congratulation💝
11/02/2022
The Name of Victory... Mister Naju
11/02/2022
Tigers keep it up this type Victory
Welldone Tigers
Welldone Naju
11/02/2022
آج اِنصافین سٹارز کے سب کھیلاڑیوں نے آخری گیند تک فائٹ کیا
اِنشاءاللہ آنے والے میچوں میں بھی سب مخالف ٹیموں کو سرپرائز دینگے
ہمارا ہر ایک ٹائیگر میچ وننگ کی صلاحیت رکھتا ہے
جیت لو بازی
جیو انصافین
11/02/2022
نجیب خان آج کے میچ کا ونر۔۔
welldone Najeeb khan you played Beauty